اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
تعلیم الفرقان آفیشل میں خوش آمدید، روحانی ترقی اور رہنمائی کے لیے ایک مقدس جگہ!
اس یوٹیوب چینل کا مقصد اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مقدس تعلیمات کو عام کرنا اور ان کی حفاظت کرنا ہے۔ یہاں پر مختلف علمائے کرام کے بیانات اور اسلامی تعلیمات پر مبنی ویڈیوز شیئر کی جائیں گی تاکہ ہم سب دین کی صحیح فہم حاصل کر سکیں اور اپنی زندگیوں کو اللہ اور اس کے رسول کے بتائے ہوئے راستے پر گامزن کر سکیں۔
براہ کرم ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ان ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام ہر مسلمان تک پہنچ سکے۔
(ایڈمن: حافظ حسن)"