📰 وفات کا اعلان
انتقال پرملال
ہمارے عزیز محمد بلال خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
نمازِ جنازہ بروز پیر صبح 10 بجے
بمقام عمر فاروق اسٹریٹ، شوکت یوسفزئی پارک کے قریب
ادا کی جائے گی۔
تمام دوست و احباب سے شرکت اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
#dailyaajdigital #MuhammadBilal
21 - 2
اسلام علیکم سامعین اور ناظرین اپ لوگوں کی راءے جانا چاہتے ہیں کہ ہم اپکے لیے کراءیم سٹوریز کے علاوہ بھی ویڈیوز لانہ چاہتے ہیں تو کیا خیال ہے کون سے موضوعات ہونی چاہے اپنی آرا سے اگاہ ضرور کریں شکریہ
1 حلات حاضرہ
2 انٹرٹینمنٹ
3 پوڈکاسٹ
169 - 8
محبت کا خونی انجام
شوہر غیر مردوں کے پاس لے جاتا تھا
آشنا نے مجھ پر غیرت کی
آخر کب تک یہ برداشت کرتی
قاتلہ بیوی کے تہلکہ انکشافات
جانیئے اس رپورٹ میں https://youtu.be/YFw7ahIAfFM
8 - 2
محبت کا خونی انجام
شوہر غیر مردوں کے پاس لے جاتا تھا
آشنا نے مجھ پر غیرت کی
آخر کب تک یہ برداشت کرتی
قاتلہ بیوی کے تہلکہ انکشافات
جانیئے اس رپورٹ میں
Tragic Love Story Wife’s Chilling Confessions After a Brutal Crime | Ahsan Awan | Juramdastan |
A love story takes a horrifying turn as a wife confesses to a brutal crime. Her husband forced her into unimaginable situations, and her lover questioned her dignity. The unbearable burden led to a tragic and violent end.
In this report, we uncover the chilling details of a relationship gone wrong and the startling revelations made by the accused wife. What drove her to such extremes? Watch now to find out.
🔔 Don’t forget to like, share, and subscribe for more gripping stories and updates.
watch video on watch page
7 - 1
بڈھ بیر المناک سانحہ
محض 23لاکھ روپے پر خون کی ہولی
4ننھے بچے 4خواتین لقمہ اجل
پورا گھرانا منوں مٹی تلے
اپنوں نے ہی پورا خاندان اجاڑ دیا
دردناک کہانی
#Crimestory
#Peshawar
watch video on watch page
1 - 0
ٹارگٹ کلنگ یا کچھ اور معاملہ ؟
حکیم سلیم ان کے بیٹے و داماد کو کس نے مارا؟
حملہ آور کس روپ میں تھا؟
ملزم نے حکیم صاحب کا کتنا انتظار کیا ؟
معجزانہ طور پر بچ جانے والے دوسرے داماد کا آنکھوں دیکھا حال جانئیے
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھئے ملزم کہاں سے آیا اور کس راستے فرار ہوا؟
https://youtu.be/GULku51uMLg
watch video on watch page
2 - 0
ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کون سی ٹیم جیتے گی؟
#cricinfo #cricbuzz #t20final #t20
#Cricinfo
#cricbuzz
#eng
#ind
#cricket
#T20worlcup
#dailyaajsports
#cricketinfo
13 - 2
روز نامہ آج
تعارف
روزنا مہ آج باوثوق ، مستنداور اہم خبروں کی بدولت خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا کثیر الاشاعت اخبار ہے جو آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی ) سے تصدیق شدہ ہے ۔روزنامہ پشاور ، ایبٹ آباد اور اسلام آباد سے بلاتعطل بیک وقت شائع ہورہا ہے ۔خیبر پختونخوا کے پیشہ ور اور نامور صحافی روز نامہ آج میں اپنی خدمات پیش کررہے ہیں ۔ اپنے منفرد انداز بیان کی وجہ سے معاشرے کے ہرطبقے یعنی نوجوان ، کاروباری حضرات ، ادبی دانشور، ملازم پیشہ افراد، اساتذہ ، کھلاڑیوں اور فنکار براداری میں روزنامہ آج بے حد مقبول ہے ۔
آج زندگی کے ہر شعبے کی خبروں کو اہمیت دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ اِس اخبار میں خصوصی ایڈیشن ، آپ کی آواز ، تجارتی خبریں ،تحقیقاتی رپورٹیں ، معنی خیز اداریے ، دلچسپ کالم ، کھیلوں کی خبریں اور عوامی مسائل پر مبنی خبریں قارئین کیلئے قیمتی معلومات فراہم کرتی ہیں ۔روز نامہ آج غیر جانبدار صحافتی پالیسی کی بدولت صوبائی دارالحکومت پشاور کے تمام عصر حاضر کے اخبار وں میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔
عبدالواحد یوسفی
پاکستان کے نامور صحافی عبدا لواحد یوسفی روزنا مہ آج کے ایڈیٹر اور پبلشر
Joined 18 July 2017