Channel Avatar

Safar e Habib @UCZrsX_WyHZ6vjALFSFslaBg@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

Assalam-o-Alaikum! Welcome to my Channel safar e habib! An


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Safar e Habib
Posted 8 months ago

تمام سبکرائبرز کا بہت بہت شکریہ 2K سبکرائبرز مکمل ہو گئے ہیں۔

0 - 0

Safar e Habib
Posted 10 months ago

How many times did Prophet Muhammad ( SAW ) perform Umrah?

0 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

#muharram

0 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

Mahishasuramardini Mandapa megalithic rock temple south India
#india

0 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

فری میسنری اور صیہونیت کے ذرائع کے مطابق بنی اسرائیل میں دجال کی پرستش پر مبنی گروہ جس کی موجودہ شکل فری میسنری یا صیہونیت ہے، حضرت موسیٰ کے دور میں 929 قبل مسیح میں قائم ہوئی۔ انہوں نے دین ابراہیمی کو چھوڑ کر قدیم مصر کا مذہب اختیار کیا جس کی بنیاد دجال پر تھی۔
اس طبقے کو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے تباہ کر دیا تھا لیکن کچھ عرصہ بعد یہ طبقہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا۔ اس مرتبہ اس طبقے کو حضرت داؤد اور حضرت سلیمان نے قتل کیا۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکومت کے بعد یہ گروہ مضبوط اور ناقابل تسخیر ہو گیا اور انبیاء کو قتل کرنا شروع کر دیا۔
اس گروہ نے بنی اسرائیل کو مسلم قوم سے فرعونی نسل میں تبدیل کرنے میں اس وقت مکمل کامیابی حاصل کی جب رومی حکومت ان کی سازشوں کی بدولت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب پر چڑھانے پر آمادہ ہوئی اور اسی وجہ سے آپ کو آسمان پر اٹھا لیا گیا۔

0 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

According to the sources of Freemasonry and Zionism, the group based on the worship of Dajjal in Bani Israel, whose current form is Freemasonry or Zionism, was formed in 929 BC during the era of Prophet Moses. They left the religion of Abraham and adopted the religion of ancient Egypt, which was based on antichristism.
This class was destroyed by Hazrat Musa (peace be upon him), but after some time this class emerged stronger than before. This time this class was killed by Hazrat Dawood and Hazrat Sulaiman.
After the reign of Hazrat Sulaiman (peace be upon him), this group became increasingly strong and invincible and started killing the Prophets.
This group achieved complete success in converting the Bani Israel from a Muslim nation to a Pharaonic race when the Roman government was willing to crucify Jesus, thanks to their conspiracies, and for this reason, he was taken up to heaven.

0 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

Dua!

0 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

The moment King Menkaura was discovered. Greywacke statue of Menkaura and Queen Khamerernebty II. Egypt, 2532 BC

0 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

کیا آپ جانتے ہیں کہ
نظامِ شمسی کے بونے سیارے پلوٹو کا کل رقبہ کم و بیش روس جتنا ہے۔
پلوٹو کی سطح کو اگر پھیلایا جائے تو اسکا رقبہ 1.76 کروڑ مربع کلومیٹر بنتا ہے جبکہ روس کا کل رقبہ 1.71 کروڑ مربع کلومیٹر ہے۔

1 - 0

Safar e Habib
Posted 1 year ago

کائنات کسی رنگین مزاج شاعر کی شاعری سے زیادہ حسین ہے
کائنات کسی بھی افسانے سے زیادہ افسانوی ہے۔۔۔
کائنات کی داستانِ ہزار رنگ کے آگے دنیا کی سبھی داستانیں ہیچ ہیں
کائنات جتنی حسین و رنگین، پُرنور اور دلچسپ و عجیب ہے اتنی یہ
پراسرار، تاریک اور خوفناک بھی ہے
مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اسکا ہر روپ اپنے اندر دلچسپی کے ہزار پہلو رکھتا ہے
۔۔۔۔۔۔
آپ جب کائنات کو پڑھیں گے تو آپ کو
الف لیلوی کہانیاں، یونانی دیو مالائی داستانیں بور اور روکھی لگنے لگیں گی
۔۔۔۔۔۔۔
جب کائنات سے واقفیت بڑھائیں گے تو آپ
بیزاری، یکسانیت اور بوریت جیسی کیفیات سے بیگانہ ہوجائیں گے۔۔

0 - 0