ہم کھانا بناتے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔سکھاتے ہیں۔
ہماری ایسی بہنیں جو ابھی کھانا پکانا سیکھ رہی ہیں یا اچھا کھانا پکانا سیکھنا چاہتی ہیں ان کے لئے ایک انتہائی مفید چینل موجود ہے جہاں مشکل ترین ڈشز انتہائی آسان طریقہ سے بنانا سکھائی جاتی ہیں اور ہر ریسیپی پرفیکٹ مقدار کے ساتھ بتائی جاتی ہے۔
For our sisters who are just learning to cook or want to learn good cooking, this is a very useful channel where the most difficult dishes are taught in a very easy way and each recipe is explained with perfect quantities.