in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
یہ ہیں اسی سالہ روشن جہاں جو کل عمران خان کی کال پر راولپنڈی احتجاج میں اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے اس امید پر شامل ہوئیں کہ اس ملک کے حالات بدلیں گے، آج ان پر فاشسٹ حکومت نے دہشتگردی کا مقدمہ درج کر کے جیل میں ڈال دیا ہے۔ ایک نااہل عورت کی فاشسٹ حکومت نے خواتین کے خلاف جبر کی ایک نئی تاریخ رقم کی یے،
3.2K - 39
#imrankhan #imrankhanpti #pti #ptiimrankhan #pmik #pmimrankhanspeech