in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اسلام علیکم دوستوں آج 9:20 سے لے کر رات 10:30 تک Live Channel checking اور Free Channel promotion ہوگی 🔥😱😎 تو اس لیے سب دوست تیار رہنا 👍
4 - 2
السلام علیکم دوستوں اج انشاء اللہ 9:20 منٹ پر Live Channel checking اور Free Channel promotion ہوگی تو اس لئے سب دوست بلکل تیار رہنا 👍🔥
3 - 3
اسلام علیکم! دوستوں آج میرے ماموں فوت😭😭 ہو گئے ہے انا للہ وانا الیہ راجعون آپ سب سے گزارش ہے کے ان کے لیے دل سے دعا کریں اللّٰہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❣️
7 - 4
اسلام علیکم! دوستوں آج 9:15 سے لے کر 10:30pm تک Live channel checking اور Free Channel promotion ہوگی 🔥 اس لیے بالکل تیار رہنا 👍🔥
8 - 2
السلام علیکم دوستوں آج کی ویڈیو کے اندر میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جا رہا ہوں جس کا استعمال کرکے آپ اپنا یوٹیوب چینل صرف اور صرف سات دن میں Grow 🚀کر سکتے ہیں دوستوں یہ طریقہ میں نے اپنے دوسرے چینل کے اوپر آزمایا تھا اور اس سے میرا چینل بہت جلد Grow 🚀 ہو گیا تھا اور یوٹیوب پر پہلی بار میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں آج سے پہلے آپ کو کسی نے نہیں بتایا ہوگا اس لئے ویڈیو کو لازمی سے دیکھ لینا بہت فائدہ ہوگا 🔥🥰😱
6 - 1
السلام علیکم دوستوں اج کی ویڈیو کے اندر میں اپ کو بتاؤں گا اپ کس طرح سے اپنے ایک ہزار سبسکرائبر بہت جلد کمپلیٹ کر سکتے ہیں تو اج کی ویڈیو لازمی سے دیکھ لینا بہت فائدہ ہوگا😱🔥
3 - 0
السلام علیکم دوستوں اج کی ویڈیو کے اندر میں اپ کو یہ بتاؤں گا کہ اگر اپ کی ویڈیو کے اوپر 5 10 یا پھر 20 30 ویوز آ رہے ہیں تو ہوسکتا ہے کہ اپ کی ویڈیو کا Lock لگ گیا ہو اور یہ بتاؤ گا کہ اگر اپ کی ویڈیو Lock ہو چکی ہے تو اپ نے اس کو unlock کیسے کرنا ہے جس سے اپ کے ویڈیو کے اوپر ویوز آچھے خاصے آنے شروع ہو جائیں گے تو آج کی ویڈیو آپ نے لازمی سے دیکھ لینی ہے
7 - 3
اسلام علیکم! دوستوں آج 9:20 سے لے کر 10:30 تک Live channel checking اور Free Channel promotion ہوگی 🔥 اس لیے بالکل تیار رہنا 👍🔥
9 - 1
اسلام علیکم! دوستوں آج 9:20 سے لے کر 10:30 تک Live channel checking اور Free Channel promotion ہوگی 🔥 اس لیے بالکل تیار رہنا 👍🔥
9 - 1
Ak UNAS - Tech..I have Complete knowledge of YouTube Algorithm like, how to Grow Youtube channel, how to increase views,How to get 1000 Subscribers And 4000 hours watchtime many people have grown thier youtube channel by following Ak UNAS Tech YouTube tips and tricks I have 10 years experience of YouTube Thanks for Watching My Channel
For business inquery..
what's App • 03136726641