in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
زندگی موسم کی طرح ہوتی، کبھی سرد کبھی گرم۔ ہمیشہ تبدیل"لمحات کی گہرائیوں میں، خوشیوں کا مقام ہے، درد کی لہر، مستقل سفر ہے۔"
🫥🫥🫥
2 - 0
جہاں شعور کی باتیں بولی جاتی ہیں، وہاں خوابوں کی دنیا ہوتی ہے۔"
اور ہمارے ہاں ایسا بلکل نہیں ہوتا😞
0 - 0
تمہارے حسن سے رہتی ہے ہمکنار نظر
تمہاری یاد سے دل ہم کلام رہتا ہے
رہی فراغت ہجراں تو ہو رہے گا طے
تمہاری چاہ کا جو جو مقام رہتا ہے
#qhpoetry 🥀👍❤️ Faiz Ahmed Faiz
2 - 0
اپنے انعام حسن کے بدلے
ہم تہی دامنوں سے کیا لینا
آج فرقت زدوں پہ لطف کرو
پھر کبھی صبر آزما لینا
🔥 ❤️ 🥀 Faiz
2 - 0
Urdu lovers ❤️
رفیق راہ تھی منزل ہر اک تلاش کے بعد
چھٹا یہ ساتھ تو رہ کی تلاش بھی نہ رہی
ملول تھا دل آئینہ ہر خراش کے بعد
جو پاش پاش ہوا اک خراش بھی نہ رہی
#qh #urdulove
2 - 0
صبح پھوٹی تو آسماں پہ ترے
رنگ رخسار کی پھوہار گری
رات چھائی تو روئے عالم پر
تیری زلفوں کی آبشار گری
Faiz...... 🥀❤️👍
1 - 0
I wish10000 subscriber
AI Saga