in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
مزیدار ویجیٹیبل چکن رول گھر پر بنانا بہت ہی اسان ہے انہیں بنا کر اپ فریز کریں اور پورا رمضان المبارک انجوائے کریں
4 - 1
نیک لوگ یہ شعور خوب رکھتے ہیں کہ سب کچھ اللہ تعالیٰ ہی کا دیا ہوا ہے۔ اسی لیے وہ اسے، اسی کی راہ میں، اسی کے بندوں کی خدمت کے لیے وقف کرتے ہیں اور جان و مال کا نقصان ہو جائے تو بھی بکھرنے اور ٹوٹنے کی بجائے اللہ تعالیٰ ہی سے مدد اور صبر کی توفیق طلب کرتے ہیں۔ اسی میں دونوں جہانوں کی بھلائی ہے۔
4 - 0
*انا للہ وانا الیہ راجيعون* _قصہ زندگی تمام ہوا_ میدان کربلا کے بعد ۲۱ صدی میں ایک بار پھر تاریخ دہرائی گئی یزیدیت کی اور اس بار بھی اپنوں کے ہی دھوکے نے اپنے ہی لوگوں کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا, بڑا ناقابل فراموش واقعہ جسے رہتی دنیا تک مسلم اُمہ کے مُردہ ضمیر پر ایک داغ بن کا قائم رہیگا ۔۔۔فلسطینی تو جنت میں داخل ہو جائیں گے ۔۔۔ لیکن تمام مسلم اُمہ پر ایک سوالیہ نشان چھوڑ جائےگا۔۔۔
4 - 0
Assalamu Alaikum
welcome to my channel
Mere channel per aapko Milenge bahut Aasan mazedar Pakistani Indian and Chinese recipes in Urdu
Tamam recipes ham bahut simple tariky sa aap se share Karenge.jes ma behad simple ingredients use ho gay .
Meri channel per aap sa cooking health our beauty sa mutallic bahut important tips and tricks share karungi.
Thank u
Facebook page Link
www.facebook.com/M.zayan786?mibextid=ZbWKwL