The purpose of this channel is that everyone should write beautifully specially kids ,Whether it is Urdu handwriting or English. I have used very easy method to teach Urdu and English handwriting so that you guys can easily make your writing beautiful,
اردو ہینڈ رائٹنگ اگرچہ ایک مشکل
کام ہے مگر میری پوری کوشش ہوگی کہ آپ لوگوں کو آپ کے پین سے آپ کے انداز میں اس طرح سے سکھاؤں کہ آپ کی اردو ہینڈ رائٹنگ خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کا املا بھی ٹھیک ہو جائے۔
آپ لوگوں کو اگر میرا طریقہ سکھانے کا اچھا لگے تو لائک شیئر اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا یہ میری حوصلہ افزائی ہوگی۔اور کمنٹس ضرور کریں تاکہ مجھے پتہ چلے کہ آپ لوگوں کو کیسا لگ رہا ہے اور آپ لوگ کیا سیکھنا چاہ رہے ہیں
شکریہ
Habib Khan
#handwriting
#writing
#cursivehandwriting
hubibzaman@gmail.com