اسلام علیکم پیارے دوستوں
پیارے دوستوں یہ چینل اسلامی معلومات کیلئے بنایا ہںے اور اس میں ایک خاص بات یہ بہی ہیں کہ اگر یہ چینل کامیاب ہںوجاۓ تو انشاءاللہ اس کے جتنے بہی ارننگ ہںوگی تو اس میں سے 15 فیصد غریب عوام کو دونگا انشاءاللہ ۔۔ اور دوستوں اس چینل میں ہںمارا ساتھ دیجئے کیونکہ آپ ہںی کے بدولت اس کی کامیابی ہںے ۔ اور صرف اور صرف آپ کی ایک سبسکرائب کسی کے گھر کا چراغ روشن کرسکتا ہںے۔ جس کے ثواب میں آپ دوستوں کا بہی خصہ ہںوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آللہ سب کو جزاء خیر دیں آمین