Channel Avatar

Social Bites @UCYTT5sRRzcyJsM5kwAyyvcw@youtube.com

100K subscribers - no pronouns :c

"Welcome to Social Bites, your one-stop source for insightfu


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Social Bites
Posted 2 years ago

Alp Arslan - The Conqueror

38 - 14

Social Bites
Posted 2 years ago

Assalam u alekum,
The Lost Muslim History ke Nazreen aap kis Muslim fateh par video dekhne chahtay hain,
Humain Comments mein VOTE kar ke batain...

333 - 72

Social Bites
Posted 3 years ago

دی لاسٹ مسلم ہسٹری کے ناظرین کو اسلام علیکم
ہم اپنے ناظرین سے ہماری سیریز کی نئی ویڈیوز کی اپ لوڈنگ میں ہونے والی تاخیر پر معذرت چاہتے ہیں تاخیر کی وجہ ہمارے ٹیم ممبرز کا بیمار ہوجانا تھا اب الحمد اللہ سب روبصحت ہیں انشاءاللہ دی لاسٹ مسلم ہسٹری اسی ہفتے باربروسہ کی دو سے تین اقساط اپ لوڈ کرنے کی پوری کوشش کرے گا کل انشاءاللہ بابروسہ کی پانچویں قسط اپ لوڈ کی جائے گی

Asalamualekum to the subscribes of The Lost Muslim History Channel, we apologies in delay of uploading our videos due to the illness of our team members but Alhamdulillah, now we are back to work and tomorrow the fifth episode of Barbarossa will be uploaded and more to come this week. So stay tuned

202 - 12

Social Bites
Posted 3 years ago

دنیا بھر میں پھیلے دی لاسٹ مسلم ہسٹری چینل کے چاہنے والو

اسلام علیکم

اللہ رب العزت کا کرم اور اپ سب دوستوں کے تعاون سے الحمد اللہ دی لاسٹ مسلم ہسٹری چینل کے دس ہزار سبسکرائبر مکمل ہوئے اتنے کم وقت میں اپ سب کی زبردست سپورٹ اور شاندار آراء سے ہمیں کافی حوصلہ ملا ہے اپ اسی طرح خلوص اور محبت کے ساتھ اپنی رائے دیتے رہیے انشاءاللہ ہماری کوشش ہوگی مستند اور تحقیقی کام اپ کے سامنے پیش کرتے رہیں دی لاسٹ مسلم ہسٹری کی ٹیم اپ سب کا شکریہ ادا کرتی ہے


To all the viewers of The Lost Muslim History channel
Asslamo Alaikum,
With the grace of Almighty and with your love and support we have subscribed by more then 10k viewers within a very short span of time. It gives us more enthusiasm and energy. We always try to make authentic and informative videos.
Thanks for your positive response.
REGARDS
The Lost Muslim History

269 - 10

Social Bites
Posted 3 years ago

TONIGHT AT 8 pm
LIVE only on The Lost Muslim History
اسلام علیکم
سلطان جلال الدین خوارزم شاہ اور چنگیز خان کے درمیان دریائے سندھ کے کنارے ہونے والے خونریز معرکہ سندھ اور سلطان کی ہند میں فتوحات سے متعلق سلطان جلال الدین خوارزم شاہ سیریز کی چوتھی اور دلچسپ قسط آج بروز پیر 10مئی 2021 شب آٹھ بجے دی لاسٹ مسلم ہسٹری چینل پہ نشر کی جائے گی.

368 - 10

Social Bites
Posted 3 years ago

Inshallah

28 - 0