in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
خبر غم
طب صابر کے نامور اور
دنیائے طب کا ایک عظیم نام
طبیب جناب محترم استاذ الحکماء حکیم سیدنعمت علی شاہ صاحب
آف گوجرانولہ
عالم فناء سے عالم بقاء کی طرف رحلت فرما گئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
نماز جنازہ 14 جولائی 2023ء۔ بروز جمعتہ المبارک
صبحِ 10 بجے چمن شاہ قبرستان گوجرانولہ میں ادا کی جائے گی ۔
اللّٰہ تعالٰی انکی لغزشوں کو معاف فرمائے اور
ان کی آ گے والی منزلیں آسان فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
طب کی دنیا کا ایک اور باب بند ہوا ۔
شریکِ غم
استاذالحکماء حکیم محمد رفیق شاہین حفظہ اللہ
عہدیداران وممبران واراکین صابر شاہین فاؤنڈیشن لاہور پاکستان
جنرل سیکرٹری حکیم ثناءاللہ شیخوپوری ۔
21 - 5