.The purpse to creating this channel is to create more worshiper of God. In addition it is to make it easier for those who want to learn to play harmonium .in this channel i will teach you how to play harmonium. I hope this channel will help many brothers to learn harmonium. I need the love of all of you for this purpose. I hope you will support me.
So subscribe me to help others..
God bless you all.
. اس یوٹیوب چینل بنانے کا مقصد بہت زیادہ خدا کے پرستار پیدا کرنا ہے. اس کے علاوہ جو لوگ ہارمونیم بجانا سیکھنا چاہتےہیں ان کے لئے آ سانی پیدا کرنا ہے. اس چینل میں میں آ پ کو ہارمونیم پر گیت بجانا سیکھاؤ گا. مجھے امید ہے کے اس چینل میں بہت سارے بھایؤں کو ہارمونیم سیکھنے میں مدد ملے گی.
اس مقصد کیلئے مجھے آپ سب کے پیار کی ضرورت ہے .مجھے امید ہے کہ آپ سب مجھے ضرور سپورٹ کریں گے.
میرا چینل سبسکرائب کریں تاکہ سب بھائیوں کومدد مل سکے.اور میری حوصلہ افزائی ہو سکے..
خدا آپ سب کو برکت دے.