in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
بہت ہی دل خراش اور افسوس ناک عمل ہے کہ بروز عید خصوصاً بروز عیدالاضحیٰ مسلمان بھائی سنت ابراہیمی علیہ السلام کو بہت ہی دل لگی،عزت و احترام کے ساتھ ادا کرتے ہیں جوکہ ہونا چاہیئے مگر سنت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم(داڑھی) کا بہت بے توقیری سے قلع قمع کرتے ہیں تو زرا سوچیئے کہ کیوں اتنے بڑے گناہ میں مبتلاء ہیں کہ یہ گناہ فسق و فجور کے درجے میں شامل ہے تو لہذا ہمیں چاہیئے کہ ہم اس موقع سے فایدہ اٹھا کر توبہ تائب ہوجایۓ کیا پتہ کہ اگلے عید قربان میں ھم حیات ہونگے یانہیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیر کیجیئے شکریہ
اے اللہ تعالیٰ ہم سب کو راہ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔۔۔۔۔والسلام
مفتی ڈاکٹر منظر خان مردانی
مدير جامعہ اسلامیہ احسن العلوم فارسٹ کالج پشاور
2 - 0
Dr. Maulana Manzar Khan is pakistani preacher , Religious writer & Islamic Scholar