الحمدللہ الحمدللہ الذی ابدع الافلاک والارضین والصلوات والسلام علیٰ من کان نبیا وآدم بین الماء والطین
انشاءاللہ عزوجل ہم اس چینل کے زریعے دینی معلومات حاصل کریں گے
ہمت ہو گر بلند اؤر حوصلہ بھی ہو
وہ کام کونسا ہے جو انساں نہ کر سکے
ہمت سے گر کام جواں مرد لیتا ہے
سانپ کے منھ سے بھی زہر نکال کر پھینک دیتا ہے
ہمت کرے تو کیا نہیں انسان کے بس میں
وہ کم ہمتی ہے جو بے بسی معلوم ہوتی ہے
Farid Kalam
🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵📙📘📔📓📕📗📖📚📖📗📕📓📔📘📙📒📚
🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵
فرید کلام