in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
``*🩷❤️🤍
`_*ولادتِ باسعادت شیر علی، رب وفا، باب الحوائج، ابوالفضل العباس ابنِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام تمام مومنین و مومنات و شیعیان حیدرِ کرار بالخصوص ہمارے وقت کے امام مھدی موعود عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہوں._*```🌺🌻🌹🌸
45 - 0
3 شعبان المعظم 🥀
ولادت سید الشہداء مالکِ جنت فرزندِ رسولؐ سکونِ دلِ بتولؑ
امام حسین علیہ السلام
بہت بہت مبارک ہو،🌹🌹🌹🌹🌹🤲🏻🤲🏻
32 - 1
شعبان المعظم کا چاند 🌙 مبارک ہو بہت بہت 🥰
#1SHAHBAN
💐WILADAT"BIBI ZAINAB(S.A)" Mubarak.💐
💐💐ظہورِ پُر نور شہزادی بی بی زینب (س)❤ بنتِ علی المرتضیٰ (س)❤خصوصاً امامِ #زمانہ (ع)اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ❤
#سلام_یازینب (س)💐🙏🏻💖✨🎂🎁💐
28 - 0
28 رجب روانگی امام حسین علیه السلام
صغرا کو گھر میں چھوڑ کے مولا (ع) چلے گئے
چالیس در کا سونپ کے پہرہ ، چلے گئے
_😔💔
26 - 0
28 رجب : خاندانِ اہلِ بیت علیہم السلام کی مدینہ سے کربلا روانگی
السلام علیکم یا اھلَ بیت النبوّۃ (ع)
حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے عزیز و اقرباء کے ہمراہ 28 رجب المرجب سن 60 ہجری کو مدینہ سے کربلا کے سفر پر روانہ ہوئے۔ اپنے آخری سفر پر روانہ ہونے سے قبل اپنے نانا، والدہ ماجدہ اور بھائی امام حسنؑ کی قبر اقدس سے گریہ اور اشکبار ہو کر رخصت ہوئے۔ ایسی رخصتی جس سے دل شکستہ ہے، سفر پر روانہ ہونے پر یزید (لعین) نے مجبور کیا کیونکہ پہلے تو مدینہ میں مروان و ولید کے ذریعے قتل کروانے حکم دیا، اس کے بعد حج کے دوران بھی حاجیوں کے لباس میں قتل کروانا چاہا لیکن اپنے ہدف اور سازش میں کامیاب نہیں ہو سکا۔
38 - 0
بسلسلہ شہادت اسیر بغداد حضرت مولا امام موسی کاظم علیہ السلام نہایت ہی پر درد 💔😭😭 کلام زوار قربان حسین جعفری کا 2025 کا نیا کلام Lyrics کے ساتھ ایک بار ضرور سنیں
https://youtu.be/_gz5t__0pwM?si=gG_HU...
31 - 0
❤ہے جگمگاتی زمین آسمان روشن ہے❤
❤جواد مولا رضاؑ کا مکان روشن ہے❤
❤یہ چاند دسویں رجب کا پیام لایا ہے❤
❤تقیؑ کے نور سے سارا جہان روشن ہے❤
❤شاداب ہو رہا ہے پھر گلشن امامتؑ ﻣﻮﻻ رضاؑ؏ کے گھر میں آمد مولا تقیؑ؏ کی ہے❤
10رَجَب جشن ظہورِ پُرنورّ مولا امامِ محمدتقئ الجوادؑ؏ بُہت بہت مُبارک ھو❤💖💖💖💖💖💖💖❤❤❤
14 - 0
سرکار عبداللہ بن جعفر طیار ❤💞