Channel Avatar

NEWS 22 OFFICIAL @UCXv0Ck9zmyPM_5giy586_CA@youtube.com

1.7K subscribers - no pronouns :c

News 22 official is a leading Pakistani news channel that


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

وفاقی حکومت کے احکامات کی تعمیل میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبرکو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہو گی۔قبل ازیں کمشنرلاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت انسداد سموگ اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا ۔ ترجمان کے مطابق کمشنر لاہور نے انسداد سموگ میں مزید تیزی کی ہدایات جاری کیں-

0 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

ویدرکنڈیشنز@
تیزھوٶں بارش کاباعث بننےوالا مغربی ھوا مختصر سسٹم اسوقت شمال شرقی اور بلوچستان کےوسطی علاقوں میں موجود ھے۔آج شام رات کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان جاری رھےگا۔
مختصر تفصیلات↩بلوچستان کےبعض علاقوں سےپنجاب میں داخل ھونےوالےبادل پوزیشن بدل کرکمزور ھوجاٸیں گےمگر پھر بھی آج رات اور کل منگل صبح کےاوقاتDGخان لیہ تونسہ مظفرگڑھ بھکر جھنگ ٹوبہ فیصل آباد ساہیوال ڈویژن مطلع ابرآلود رہنےتیزٹھنڈی ھواٸیں جھکڑ چلنےکہیں کہیں گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ھوسکتی ھے۔میدانی پنجاب کےزیادہ تر علاقوں میں اگلےدو دن تک موسم خشک فضا میں دھندسموگ کےاثرات برقرار رہیں گے۔نومبرکےدوسرےہفتہ کےدوران متوقع ایک اچھی بارش سےموسم کا موجودہ پیٹرن تبدیل ھوکر رات اور صبح کوسردی دن کو اچھی دوھوپ کیساتھ موسم صاف ھوجاۓگا۔
سموگ الرٹ⚠پنجابkpk کےبیشترعلاقوں کااٸیرکوالٹی انڈیکس کوسموگ نےخراب کردیاھےلہذا اپنی صحت کاخاص خیال کریں۔باٸیک یاپیدل سفرکےدوران کوشش کریں ناک منہ پرماسک آنکھوں چشمےکاستعمال کریں۔سفرکےبعدآنکھوں اورناک میں تین بار پانیسےصاف کریں۔غیرضروری سفرسےگریز کریں۔
گھروں کھیتوں میں خشک اور دیگرباقیات کوآگ نہ لگاٸیں۔سموگ کی بڑی وجہ چاول کی فصل کی خشک باقیات کا بڑے پیمانے پر جلایاجاناھےجس کادھواں فضا میں جمع ھورھاھے۔

2 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

ورلڈ کپ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دے دی

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 326 رنز بنائے

0 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک ، سندھ کےجنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

2 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

ٓپ کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟plz reply

1 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کو ایک ہفتہ ہو چکا ہے جس کے بعد اب ایک سینئر اسرائیلی اہلکار نے انٹیلی جنس تشخیص میں غلطی کا اعتراف کر لیا جس نے صیہونی ریاست کو حیران کر دیا۔

7 اکتوبر کی صبح فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کی سرحدی رکاوٹ کو توڑتے ہوئے جنوبی اسرائیلی کمیونٹیز اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا اور حملے شروع کیے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر زاچی ہنیگبی نامی سکیورٹی ایڈوائزر سے ایک پریس بریفنگ کے دوران سوال پوچھا گیا کہ کیا اس حملے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو پتہ نہیں چلا؟

1 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

ریاض: سعودی عرب نے فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس سے رابطہ کیا اور فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے اور سعودی عرب فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر کو بھی فون کیا اور دونوں رہنماؤں نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔

14 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

وادی نیلم ریاست جموں وکشمیر
رتی گلی کے مقام پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں سردی لوٹ آئی،

1 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

پاکستان میں مزید بارشوں اور #برفباری کا امکان ⛈️🌦

ملک کے بالائی علاقوں میں جمعرات سےہفتہ کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی👇⛈️🌦
مون سون مکمل طور پر پاکستان سے ختم ہو چکا ہے اور اب کل بروز جمعرات مغربی ہواؤں کی لہر پاکستان میں داخل ہو گی"ان شاءاللہ'⛈️🌦

( جمعرات (شام/رات) کومغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ جس کے باعث 28 (شام/رات)سے30 ستمبرکے دوران چترال، دیر،سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور)، گلگت بلتستان (دیامیر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گھانچے، شگر) میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقا مات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بلند پہاڑوں پر برفباری کی بھی توقع۔🌦⚠️

28 (رات) اور29 ستمبر کے روز کوہاٹ،پشاور، مردان، صوابی ،نوشہرہ، ہری پور، کرم،وزرستان، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، مری، گلیات، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال،جہلم ،میانوالی، سرگودھا،خوشاب،فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ،منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور اورشیخوپورہ میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ سے بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان۔ اس دوران ژوب، بارکھان، لیہ،بھکر، ڈیرہ غازی خان، اوکاڑہ، پاکپتن، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور بہاولنگر میں آندھی کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع۔🌦⛈️⚠️

ممکنہ اثرات اور اقدامات⚠️👇

آندھی/جھکڑ / گرج چمک اور شدید بار شوں کے باعث کمزور انفرا سٹرکچر ( بجلی کے کھمبے، سولر پینل، بل بورڈز وغیرہ)کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔⛈️🌦⚠️

بابوسر ٹاپ ایک بار پھر برفباری کے باعث بند ہو جائے گا اور سیاح حضرات اس طرف بالکل بھی رخ نہ کریں کیونکہ کسی بھی وقت لینڈسلائیڈنگ اور شدید برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں ⚠️⛈️🌦

بارش کے باعث درجہ حرارت میں مزید نمایاں کمی کا امکان اور وسطی پنجاب میں بھی درجہ حرارت نیچے گریں گے
کسان حضرات موسمیا تی پیش گو ئی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے معاملات ترتیب دیں۔😉⛈️🌦

سیاحوں کو بارشوں کے دوران کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت۔
وادی نیلم، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخواہ کے بلند پہاڑوں پر برفباری کے باعث 48 سے 72 گھنٹوں کے دوران سڑکوں کی عارضی طور پر بندش پیدا ہو سکتی ہے لہٰذا ان علاقوں کی طرف سفر کرتے ہوئے احتیاط کریں
آندھی /گرج چمک/شدید بار شوں کے دوران عوام کومحفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت۔🌦⛈️⚠️

#نوٹ 👇

یہ محمکہ موسمیات پاکستان کی جانب سے فوکاسٹ ہے باقی انشاءاللہ ہم کل دیں گئے اپنی فورکاسٹ 😉

2 - 0

NEWS 22 OFFICIAL
Posted 1 year ago

Weather Update🌧️
موسم کی حتمی رپورٹ👇🏻

*🌧️🛑کل شام یا بروز ہفتہ سے ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ جس میں کچھ مون سون ہوائیں بھی شامل ہوگی پاکستان میں داخل ہونا شروع ہو جائے گا جس کے باعث پنجاب کے شمال مشرقی/بالائی اور کوہ سلیمان سے منسلک جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی متوقع کی جا سکتی ہے۔جنوبی پنجاب کے کچھ چولستان سے منسلک اضلاع (بہولنگر،بہاول پور) کے بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔راجن پور،دحیم یار خان کے اضلاع میں بارش کے امکانات بہت کم ہے تاہم اگر بادلوں کی شدت میں اضافے یا پھیلاؤ میں اصافہ ہوا تو کہی کہی ہلکی بارش کی توقع کی جاسکتی ہے۔بھکر/کروڑ/تلہ گنگ/لیہ/جھنگ/میانوالی/دریا خان/فورٹ منرو کے علاقوں میں بھی اچھی بارش متوقع ہے۔تاہم پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ جیسے واقعات رونما ہو سکتے ہیں وہاں کے مقامی احتیاط کریں۔شکریہ🛑🌧️*

💫 Abubakar

4 - 0