in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اِنَّاۤ اَنْزَلْنٰهُ فِیْ لَیْلَةٍ مُّبٰرَكَةٍ اِنَّا كُنَّا مُنْذِرِیْنَ
جو شخص روزانہ صبح کے وقت سورہ رحمان کی تلاوت سنتا ہے اس شخص کو نا ہی کوئ مصیبت پہنچتی ہے اور نا ہی وہ شخص کبھی غمگین ہوتا ہے سورہ رحمان کی تلاوت سننے سے گھر میں رزق کی فراوانی ہوتی ہے اور بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ ہوتا ہے جو شفا اللہ تعالی نے سورہ رحمان میں رکھی ہے وہ کسی اور دوا میں نہیں رکھی اس لیے آپ بھی روزانہ سورہ رحمان کی تلاوت سنیں اور اپنے آپ کو پر سکون زندگی دیں۔۔۔۔ جزاکم اللّہ