Channel Avatar

Learn Craft & Many More @UCXotrMAk2nI-4qQRjeCoxXw@youtube.com

671 subscribers - no pronouns :c

Hello friends! Our channel Learn Craft MM how to make paper


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

یا الله پاک ہمارے ماں، باپ کو لمبی عمر عطا فرما
ہمیں انکے بنا جینا نہیں آتا۔

یا الله رب العزت جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہوگئے انکی مغفرت عطا فرما، انکی قبروں پر رحمت عطا فرما انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین

7 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

*بھرپور توجہ فرمائیں!!!!*

📌اپنی ڈی پیز پر غور فرمائیے ❗

🍂 کسی کی ڈی پی پر کسی جاندار کی پکچر نہ ہو ۔۔۔
🍂 آپکی ڈی پیز پر موجود آپکے بھائی والد شوہر یا(خود کی تصویر) آپکے محرم ہیں مگر دوسروں کے لیے نا محرم ہیں اس لیے ایسی ڈی پیز لگا کر ہمیں گناہ گار نہ کریں ۔۔۔
🍂 بچے معصوم ہوتے اس لیے کسی بھی بچے کی تصویر ڈی پی پر لگا کر اُن کو نظر نہ لگوائیں۔۔
🍂عورت کو اللّٰه نے پردے کا حکم دیا ہے اس لیے عورت کی بے پردہ ڈی پیز نہ لگائیں (چاہے پھر وہ آپکی خود کی ہو یا کسی اور کی ہو۔)
🍂کُچھ ممبرز نے عورت کی نقاب میں ڈی پیز لگائی ہوئی ہیں مگر وہ نقاب اس طرح ہے کہ مکمل فیشن کو ظاہر کر رہا(نقاب تو ہے مگر آنکھیں کاجل سے لبریز اور فیشن سے بھر پور واضح رہے کہ اسلام میں ہاتھوں کا پردہ بھی ہے تو ایسی ڈی پیز بھی نہ لگائیں جن میں عورت کے ہاتھ نظر آ رہے ہوں) تو ایسی ڈی پیز سے بھی گریز کریں
🍂جو دنیا سے جا چُکے ہیں اُنکو بھی بخش دیں اُنکی ڈی پیز لگا کر آپ ہی گناہ کما رہے ہیں(ظاہر سی بات ہے اگر کوئی مرحوم کی ڈی پی لگاتا ہے تو وہ فیسبک پر موجود تمام خواتین کے لیے نا محرم ہوں گے )اس لیے اس سے گریز کریں۔۔
🍂 ڈی پیز پر کسی بھی کارٹون کی تصاویر لگانے سے گریز کریں ۔۔
🍂 ڈی پی ایسی لگائیں کہ آپکی وجہ سے کوئی گناہ نہ کمائے ۔۔
(اس کے علاوہ آپ ڈی پی پر کُچھ بھی پوسٹ کر سکتے ہیں یا کوئی ایسی اسلامی بات یا آیت جس سے دیکھنے والا بھی کُچھ سیکھے اور ثواب کمائے)
📌 دین کی نسبت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ آپکو صحیح اور غلط کے بارے میں بتایا جائے اس لیے آپ سب سے بھی گذارش ہے پوسٹ کو پڑھ کر صرف سر پر سے گزارنے کی نہ کریں بلکہ اس پر عمل کریں ۔
خود بھی گناہ سے بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں ۔۔۔
📌صرف چند منٹس لگتے ہیں یا اس سے بھی کم ڈی پی تبدیل کرنے میں اس لیے جن ڈی پیز میں اوپر دی گئی باتوں کی خلاف ورزی موجود ہے اُن سے گزارش ہے دیر نہ کیجئے اور ابھی اپنی ڈی پیز تبدیل کریں ۔

اسکی جگہ کوئی اصلاحی ڈپی لگا لے تک آپ کو اور دوسروں کو فائدہ ہو

*اللّٰه ہم سب کو معاف فرمائے آمین*

7 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

پرانے وقتوں میں عورت کا اپنے شوہر کا نام لینا بہت معیوب سمجھا جاتا تھا, ایک خاتون کے شوہر کا نام مکھن تھا, لہٰذہ لفظ مکھن اس نے کبھی اپنی زبان پر نہ لایا تھا, ایک دفعہ وہ لسّی رِڑک رہی تھی، پڑوسن آ کے پاس بیٹھ گئی اور تہیّہ کیا آج تو اس سے شوہر کا نام کہلوا کے رہوں گی۔ جب اسنے سارا مکھن اکٹھا کیا تو وہ پیڑا بن کر ڈولی کے عین وسط میں تیرنے لگا۔
پڑوسن نے جھٹ پوچھا ”یہ لسّی پر کیا تیر رہا ہے؟ “
خاتون نے جواب دیا

"ندیم کا ابا تیر رہا ہے۔"

😊😂😜😅

6 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

" جو نیکیاں کمانے میں کامگار نہ ہورہا ہو،تو اسے چاہیے کہ وہ برائیوں کو چھوڑنے میں لگ جائے "

أبو بكر الطرطوشي
[سراج الملوك ص ٥٣٧]

7 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

*کیا اللّٰہ کا ڈر انسان کو اللّٰہ سے دور کرتا ہے* ؟
ہر گز نہی،
اللّٰہ کا ڈر تو ایک ایسی protection ہے جو ہمیں بہت بڑے گنہاؤں سے بچا لیتی ہے
اگر ہمیں اللّٰہ کا ڈر نہی ہوتا تو کیا کچھ کر بیٹھتے
اس لیے اللّٰہ سے اُسکا ڈر مانگا کریں اللّٰہ ہمیں ڈرنے کی توفیق دے آمین
*اقراء B*~

7 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

*Quran reminder*
اگر اللّٰہ تمھارا مددگار ہے تو تُم پر کوئی غالب نہیں آسکتا
اور اگر وہ تمہں چھوڑ دے تو کون ہے اسکے بعد تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو تو چاہیئے کے اللّٰہ ہی پر بھروسہ رکھیں ۔ ( سورہ آل عمران )

7 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔۔ خیر مطلب۔۔۔

خشک ہوتے پودے کو پانی ، شجر کاری ، ایک پلیٹ کھانا ، کچھ پیسے ، اچھا مشورہ ، دُکھ میں دلاسہ، خوشی میں بِلاء حسد مبارک باد ، پرندوں کو کھلانا۔۔

اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں۔۔
جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں

7 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

*ہمارا اصل دوست کون* ؟
آج سے اللّٰہ تعالیٰ کو اپنا دوست بنائیں، جو بات شیئر کرنی ہو اللّٰہ پاک سے کریں، اچھا محسوس کر رہے ہیں وہ بھی اللّٰہ پاک کو بتائیں، برا محسوس کر رہے ہیں وہ بھی بتائیں، ہر بات جو آپ اپنے اندر نہی رکھ پا رہے وہ اللّٰہ پاک کو بتائیں، آپکے اندر کی کیا حالت ہے سچ سچ اللّٰہ پاک کو بتائیں، ویسے تو اللّٰہ پاک سب جانتے ہیں پر جب ہم خود سے بتائیں گے تو ہمارا تعلق ہمارے مالک سے strong ہوگا اور دوستی میں فر اللّٰہ کے بھی حکموں کو ماننے کی پوری پوری کوشش کریں۔
اللّٰہ پاک کہتے ہیں
تُم میرا وعدہ پورا کرو میں تمھارا وعدہ پورا کرونگا۔ (سورہ البقرہ) اس طرحاں سے آپ اللّٰہ کی مانیں، اپکی تکلیفیں فر اللّٰہ تعالیٰ خود دور کردینگے۔
اور اللّٰہ پاک یہ بھی تو کہتے ہیں
جو اللّٰہ کے دوست ہونگے اُنہیں نہ کوئی خوف ہوگا نہ ہو غمناک ہونگے۔
فر ایسی دوستی کو ہم لوگ صحیح طرحاں سے کیوں نہیں نبھاتے ؟؟؟
اللّٰہ کی دوستی صرف اُس ٹائم کی نہیں ہے جب ہم نیک ہیں، اللّٰہ کی دوستی تب بھی ہی جب ہم برے حالت سے گزر رہے ہیں، اللّٰہ کو بتائیں کے دل ایسا ہوگیا ہے، دماغ ایسا سوچ رہا ہے، دماغ کو دنیا کی چیزیں بہت اچھی لگ رہی ہیں، کیا کروں اللّٰہ پاک آپ میرے دوست ہیں مُجھے تھام لیں 🥹🤍
اللّٰہ آپکو اور مُجھے عمل کرنے کی توفیق دے آمین۔
*اقراء B*~

8 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

*آپسے پیار کون کرتا ہے* ؟

سورہ رحمٰن سے ایک ایک آیت یہ احساس دلاتی ہے کے، اللّٰہ پاک کتنے زیادہ پیار کرنے والے ہیں، ہمنے کیوں ایسے پیارے اللّٰہ پاک کو چھوڑ دیا ہے، اتنے زیادہ پیارے ہیں اللّٰہ پاک تو کتنی خوبصورت آیات ہیں سورہ رحمٰن کی 🥹
کیسے بار بار اللّٰہ پاک کہتے ہیں تو تُم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے 😔
کِتنا زیادہ احساس دلاتے ہیں،
کِتنا زیادہ خیال رکھتے ہیں،
یہ فرض نمازیں، ي روزے، ي اچھے کام، ي عبادتیں، ي سب اپنے لیے نہی، ہماری ہی بھلائی کے لیے کرواتا ہے 🥹
ہمیں ہی سکون کی زندگی دینے کے لئے کرواتا ہے، اتنا پیار اتنا زیادہ پیار 🥹🥹
کیا چیز ہیں ہم ؟
کُچھ بھی نہیں ہے ہم، فر ہم سے کتنا پیار کرتے ہیں وہ🥹
پیارے اللّٰہ سے اگر ہم دور ہوجائیں، تو بیسُکوں کردیتا ہے، اور وہ بیسُکونی بھی اس لیے دیتا ہے تاکہ میرے بندے کو اگر اس گناہوں میں سکون ملےگا تو اُسے نقصان ہوگا، اس لیے بیسکوں کر کے فر سے اپنی طرف واپس لے اتا ہے،
یہ وہ اپنے لیے نہی کرتا،
یہ سب ہمارے لیے کرتا ہے 🥹
تاکہ ہم اس دنیا میں بھی رہ پائیں، اور آگے بھی ہمیں تکلیف نا ہو 🤍
کیا کوئی اتنا زیادہ پیار کرسکتاہے ؟؟؟؟
*اقراء B*~

7 - 0

Learn Craft & Many More
Posted 1 month ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب سے گزارش ھے پلیز دل سے دعا کریں اللہ پاک مجھے کعبہ دیکھائیں 🥹🥹💦💦💦💦💦
#Ameensumameen

7 - 0