Channel Avatar

S Nizami Network @UCXnaEfyVXa8nqBGr3FLhUHA@youtube.com

2.5K subscribers - no pronouns :c

Aap is chainal ko subscribe and Like bell icon dabaye


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

S Nizami Network
Posted 7 months ago

Abhi live dekhe 21 /2 /2024

16 - 1

S Nizami Network
Posted 9 months ago

https://youtu.be/IM6FEKBVPnU?si=fCEaI...

अजमेर शरीफ़ जाने से पहले इस बयान को जरूर सुनें

18 - 1

S Nizami Network
Posted 9 months ago

https://youtu.be/Bl5yRj7Bw_c?si=piVjP...

बारगाहे ख्वाजा गरिब नवाज में जाने से पहले इस बयान को जरूर सुनें

14 - 1

S Nizami Network
Posted 9 months ago

मशहूर और मक़बूल शायर मुनव्वर राना साहब ने इस दुनिया-ए-फ़ानी को अलविदा कह दिया।

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

जिस्म पर मिट्टी मलेंगे, पाक हो जायेंगे हम॥
एै ज़मीं एक दिन तेरी ख़ूराक हो जायेंगे हम॥

‎अल्लाह उनकी मग़फ़िरत फरमाए।

आमीन। 💐🤲

‎⁦‪#MunawwarRana‬⁩

10 - 0

S Nizami Network
Posted 10 months ago

*بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم*

*🕋🕋 الصلوٰۃ والسلام علیك یا سیدی یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🕋 🕋*

💐 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*🗓️آج کی تاریخ:- ٢٩ جمادی الاولی شریف ١٤٤٥ ہجری، ١٤ دسمبر ٢٠٢٣ عیسوی 💐💐💐💐💐*

*عالم اسلام کے جملہ خوش عقیدہ مسلمانوں کو اعراس مقدسہ مبارک ہو ١. صحابی رسول ﷺ سیف اللّٰہ، عاشق نبی ﷺ مجاہد اسلام حضرت سیدنا خالد ابن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ٢. استاذ العلماء و محققین والمحدثین حضور حافظ ملت حضرت علامہ مولانا مفتی عبد العزیز قادری رضوی مبارکپوری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بہت بہت مبارک ہو🌹🌹🌹🌹*

*💥گزارش:- جملہ علمائے کرام مشائخ عظام و برادرانِ اہلسنت سے پرخلوص گزارش ہے کہ آپ حضرات اپنے گھروں، دکانوں، مساجد، مدارس، خانقاہوں میں قرآن خوانی، ذکر واذکار، نوری محفل، فاتحہ، قل شریف صدقہ وغیرہ ایصال ثواب کا اہتمام کر کے ان مقدس بزرگوں کی بارگاہِ اقدس میں خوب خوب خراج عقیدت پیش فرمائیں۔۔۔ جزاک اللّہ تعالیٰ فی الدنیا والآخرۃ*

منجانب:-
*💐 انجمن رضائے مصطفے ﷺ*

*🗓️Aaj Ki Taarikh:- 29 Jamadil Ula Sharif 1445 Hijri, 14 December 2023 Isavi🌹🌹🌹🌹🌹*

💐 Aalame Islaam Ke Jumla Khush Aqeedah Musalmanon Ko *ERAS-E-Muqaddasah Mubarak Ho 1. Hazrat Sayyeduna Saifullaah, Sahaabi-E-Rasool ﷺ Aashiq-E-NABIﷺ Mujahid-E-Islaam Hazrat Sayyeduna Khaalid Bin Waleed Radi Allahu Ta'ala Anhu.*

*2. , Ustazul Ulama Wa Muhaqqiqeen, Rayeesul Fuqha Wa Muhaddiseen, Aarif Billah, Huzoor Haafiz-E-Millat, Hazrat Allamah Moulana Mufti Abdul Azeez Qaadri Razavi Barakati Mubarakpuri Radi Allahu Ta'ala Anhu Bahut Bahut Mubarak Ho.... 💐💐💐*

🌹 Minjanib:-
*💐Anjuman RAZA-E-MUSTAFA ﷺ*

💐💐💐

*💥 Guzarish:- Biradarane Ahle Sunnat Se Purquloos Guzarish Hai Ke Aaj Qur'aan Khwani, Zikr O Azkaar, Noori Mehfil Wa Fateha, Qul Sharif Vaghairah Eesale Sawab Ka Ehtemaam Kar Ke In Buzurgaane Deen Ki Muqaddas Baargahon Me Khiraaje Aqeedat Pesh Farmayein... جزاک اللّہ تعالیٰ فی الدنیا والآخرۃ*

*🤲اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ اپنے پیارے محبوب حضور سرورِ کائنات ﷺ کے صدقے و پنجتن پاک و امام عالی مقام حضرت سیدنا امام حسین و جملہ شہداء کرام و صحابہ کرام و صالحین و اولیاء کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے طفیل کرم عالم اسلام کے جملہ خوش عقیدہ مسلمانوں کی جان، مال، عزت، آبرو، وقار، اولاد، مساجد، مدارس، خانقاہ، صوم و صلوٰۃ و ایمان و عقیدہ کا تحفظ فرمائے اور مخصوص فلسطینی مسلمانوں پر اور دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمان پریشان حال ہیں مولی ان پر اپنا خاص فضل وکرم فرمائے اور ان کو غیبی امداد عطا فرماکر فتح و نصرت عطا فرمائے اور سب کو صحت و سلامتی و دنیا و آخرت کی تمام خوشیاں و شادمانیاں و اخلاص و محبت و اتحاد و دارین کی نعمتیں عطا فرمائے اور ہمیشہ مسلک اعلی حضرت پر استقامت عطا فرمائے اور حضور محدث کبیر مدظلہ العالی و نورانی و حضور قائد اہلسنت مفتی محمد عسجد رضا خان قادری مدظلہ العالی و حضور غیاث ملت مدظلہ العالی و حضور گلزار ملت مدظلہ العالی و خلیفۂ حضور مفتی اعظم ہند حضور لیاقت ملت صاحب قبلہ مدظلہ العالی کو اور جملہ علمائے حق و مشائخ عظام و بزرگان دین کو مکمل شفائے کاملہ و صحت عاجلہ عطا فرمائے اور ان کو صحت سلامتی کے ساتھ عمر خضر عطا فرمائے اور ان کا سایۂ فیض کرم اہلسنت پر تادیر قائم و دائم رکھے اور مزید دین متین و خلق کی خدمت کرنے کی توفیق رفیق عطا فرمائے اور جملہ خوش عقیدہ مریضوں کو مکمل شفائے کاملہ و صحت عاجلہ عطا فرمائے اور حضور لیاقت ملت کے والدین کریمین اور میرے والدین کریمین و مرحومہ بہنیں اور جملہ خوش عقیدہ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام و مراتب پر فائز فرمائے اور سب کو دنیا و آخرت میں ہمارے پیارے آقا نبی رحمت حضور سرورِ کائنات ﷺ کی سچی محبت و سچی غلامی عطا فرمائے اور میدان محشر و جنت میں ان کی شفاعت و رفاقت و دامن کرم میں جگہ نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*

*💐طالب دعا :- سگ بارگاہِ حضور سیدنا غوثِ اعظم دستگیر و خواجہ و رضا رضی اللہ تعالیٰ عنہم*
فقیر شیخ محمد نور اللہ قادری رضوی خلیفۂ سرکار لیاقت ملت مدظلہ العالی مقیم حال کے۔ آر۔ پورم، بنگلور،کرناٹک
📱9448816775,
💻9448482092

12 - 0

S Nizami Network
Posted 10 months ago

ایک شخص نے ایک کتے کو قبرستان میں دفن کردیا
لوگوں نے قاضی کے پاس جا کر اس شخص کی شکایت کی
اس شخص کو قاضی کے پاس طلب کیا گیا
قاضی نے غضبناک ہو کر اس سے پوچھا کیا تو نے ہی قبرستان میں کتے کو دفن کیا تھا
اس شخص نے کہا ہاں کتے کی وصیت میں نے پوری کردی
قاضی نے کہا تیرا ستیاناس ہو کتے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کر کے پھر میرا مذاق اڑارہے ہو
اس شخص نے کہا جلدی نہ کریں کتے نے قاضی کے لئے ایک ہزار دینار کی بھی وصیت کی ہے
قاضی نے کہا اللہ اس فقید المثال کتے پر رحم فرمائے
قاضی کی بات سن کر لوگ حیران رہ گئے
قاضی نے کہا تم حیران کیوں ہو رہے ہو میں نے اس کتے پر کافی غور کیا میں اس نتیجہ پر پہنچا یہ کتا اصحابِ کہف کے کتے کی نسل سے تھا

پیسہ اور چاپلوسی سوچ کو تبدیل کردیتے ہیں اور لوگ غلط کو صحيح ثابت کرنے کا جواز ڈھونڈ لیتے ہیں - ضمیر
فروش لوگ
کاپی پوسٹ
اشارہ کافی ہے
سمجھنے والوں کیلئے

1 - 0