in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
کیا شان ہوگی اس نکاح کی جو پڑھایا علی کے بابا نے احمد کے گھر میں بن کے دلہن خدیجہ آئی ہیں۔ خدیجہ آئی ہیں۔
10 ربيع الاول کائنات کا سب سے بڑا عقد صلى الله عر رسول اللہ ﷺ و بی بی خدیجہ س ، نکاح خواں ابوطالب اور تمام محب محمد ص و آل محمد ص کو مبارک۔۔۔
#عقد_محمد_و_خدیجہ
281 - 1
9th Rabi-ul-Awwal
The day of glory, honor and blessings. Congratulations & Eid mubarak to the lovers of Ahl-e-Bait (A.S) on the occasion of Eid-e-Zehra (S.A) / Eid-e-Shuja and Taaj poshi-e-Imam-e-Zamana(A.S).
Eid Mubarak 🥀💖
عیدِ_آلِ_محمدؐ_مُبارک
#eidezahra
#eideshuja
سجادؑ مسکرانے لگے آج کے دن ہیں
سر کاٹ کر عدو کےجو لائے ہیں سب مختار
ملکر منائیں عیدِ شجاع آوؑ اے مومن
آلِ نبیؑ سے پیار و محبت کا ہو اظہار
Eid-E-Zehra s.a Mubarak
171 - 3
آپ تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے
ایک دفعہ سورہء فاتحہ
برائے ایصال ثواب 🙏
سیدہ راحت بتول بنت
سید عباس حسین جعفری
جزاک اللہ 🙇🏻
68 - 0
آپ تمام مومنین و مومنات سے گزارش ہے
ایک دفعہ سورہء فاتحہ
برائے ایصال ثواب 🙏
سیدہ نسبت بتول بنت
سید عباس حسین جعفری
جزاک اللہ 🙇🏻
76 - 1
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پنجاب پولیس سانحہ 😭
رحیم یار خان،،، ڈاکوں کا پولیس کی گاڑی پر حملہ۔۔ 22 پولیس اہلکار شہید۔۔۔ چھ جوان اغوا پولیس اہلکار کچہ میں 15 دن کی ڈیوٹی ادا کرکے واپس آرہے تھے کہ راکٹ لانچروں کا حملہ ہوا ..
اللهﷻ درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے , آمیـــــــــن
#BlackDay #RahimYarKhan #rahimyarkhanofficial
39 - 2
How many Surahs in Quran starts with the disjoined letters ( Huroof Al- Muqattaat ) ? e.g. Alif , Lam , Mim or Ha , Meem etc.
15 - 0
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر۔ لاڑکانہ کے کچھ زائرین کربلا جاتے ہوئے یزد ایران کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگے اور 25 سے 30 مومنین شہید جب کے کافی زخمی ہوگے۔
دعا ہے مولا ع مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو شفا کاملہ عطا ہو۔ آمین
دعاگو
سیدہ صدف رضا جعفری
فردوس لے گئے ہیں انہیں شاہِ مشرقین…
جو راہِ حسینی میں کل شہید ہوئے ہیں…
حسرت تھی کل تلک کہ ہو دیدار شاہ کا…
خود شاہ کے وہ اتنے اب قریب ہوئے ہیں…
سلام بر شہدائے یزد ایران💔
*
مولا ؑ کے زوار مولا سے جا ملے 🥺
221 - 2
Aap tamam momino aur mominat se guzarish hai ke niche diye Gaye Link per click Karen aur hamare Whatsapp group ka hissa bane Shukria
chat.whatsapp.com/Bc7sGGAkSEkCisfehqkRMT
13 - 0
"یکم صفر تاریخ کا سیاہ ترین دن"
جب محمد ص کی بیٹیاں شھداء کے سروں کے ساتھ شام میں داخل ہوئیں ،اور اُن پر پتھروں کی بارش کی گئی اور تازیانے برسائے گئے💔😭
#1safar #bazaresham
205 - 2
اس وقت دیکھا جائے تو آپریشن کی سخت ضرورت پاکستان کے صوبہ #سندھ کے علاقے #کچے میں ہے جھان بد امنی ڈاکو راج عروج پر ہے لیکن ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا رہا آخر کیوں🤔
جہاں ضرورت نہیں ہے وہاں گولیاں برسائی جا رہی ہیں۔
پروردگار کچے میں رہنے والے پولیس اہلکاروں کی حفاظت فرما
الٰہی آمین🤲🏻🙇🏻
پروردگار کچے میں گزشتہ دنوں شہید ہوئے نوجوانوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرما آمین 🤲🏻
آپ تمام مومنین اور مومنات سے گزارش ہے کچے میں موجود جوانوں کے لیے ایک تسبیح "یَا سَلَامُ" کی ضرور پڑھیں جزاک اللّہ 😊 آپ کی کی جانے والی ایک تسبیح نا جانے کتنی ماؤں کی خوشی کا سبب بنے گی 🙇🙏
19 - 2
Welcome to the way of finding light and peace . I am a simple human like you all .....I have a dream I always wanted to do something for ahllulbyait ع and spread their teaching as much as I can but it was so difficult for me to do it all alone ......Imam_e_sadiq ع said "A believer is not a believer if the light of hope does not exist in his heart"...... and yes I did not lose hope I found as many people was expanding in many ways on social sites I decided to create a channel named "Ya_Zainab_S.A" where I can share the knowledge of ahllulbyait ع through different respectful scholers .....
#LABBAIKYAZAINABس
#LABBAIKYAHUSSAINع