I Make lslamic Stories, qasas ul anbiya, historical
and islamic informative Videos!
Thanks All Ayesha Emaan Followers ;
اسلام علیکم ۔میں آئشہ ایمان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی طالب علم ہوں آپ بہن بھائیوں کو قرآن و احادیث مبارکہ سے مطالعہ کر کے اسلامی واقعات بیان کرتی ہوں جو الحمدللہ قرآن و احادیث(بخآری شریف ترمزی شریف صحیح مسلم) وغیرہ میں ثابت ہوں گے آ پ لوگوں سے درخواست بیان سنیں اور اسے آگے شیئر ضرور کیجئے کیونکہ نیکی کی بات پھیلانہ صدقہ جاریہ ہے اور اسلامی تعلیمات کے چینل کو سبسکرائب SUBSCRIBE ضرور کیجئے جزاک اللّہ خیر