in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
پروگرام جلسہ دستار بندی حفاظ کرام بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا ، 31/01/2025 مہمان خصوصی حضرت مولانا سفیان صاحب قاسمی ، مہتمم دارالعلوم وقف دیوبند
@YusufMazahiri
17 - 0
تمام امت مسلمہ کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
دعا ہے یہ نیا سال پوری دنیا بالخصوص امت مسلمہ کے لئے امن،محبت، بھائی چارہ عافیت و سلامتی کا ضامن ہو
آمین یارب العالمیـــــن
نعت پاک سماعت فرمائیں ایسا لہجہ و اشعار جو آپ کے دل کو فرحت بخشیں
https://youtu.be/1hQqw-zv4ig
ترانہ جامعہ دارالعلوم گودھرا گجرات الہند
https://youtu.be/dKS-1-_kiYQ
3 - 0
https://youtu.be/LilbioP2x4E
youtube.com/@YusufkhanBakayan
مانڈو یا مانڈوگڑھ ضلع دھار کے موجودہ مانڈوا علاقے میں ایک قدیم شہر ہے۔ یہ دھار شہر سے 35 کلومیٹر دور بھارت کے مغربی مدھیہ پردیش کے مالوا خطے میں واقع ہے۔ 11 ویں صدی میں مانڈو ترنگا گڑھ یا ترنگا بادشاہی کا سب ڈویژن تھا۔ یہ قلعہ قصبہ اندور سے 100 کلومیٹر (62 میل) دور پتھریلی خطے پر واقع ہے اور یہ اپنے تاریخی عمارتوں کے لیے مشہور و معروف ہے
4 - 0
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب ضرور کریں
آپکا ساتھ ہمارے حوصلہ کو بڑھا تا ہے ،
اللہ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے آمیں
7 - 4
عید مبارک، انشاءاللہ 29/06/2023 بروز جمعرات، عید الاضحٰی کی نماز بکاین ضلع شاجاپور، ان اوقات میں ہونا طے پایا ہے
youtube.com/@UmaimaYusuf
6 - 0
Dear Frends (Yusuf Mazahiri) is the bast urdu Naat Bayan Channel pls Subscribe 🙏 My Chanel and Sport M!!!
is channel pr man pasand videos applaud ki jaen gi,
Aap Aaen To subscribe Jarur karte jaen
السلام علیکم محترم سامعین،
آپکے اپنے چینل (Yusuf mazahiri) پر آپکو اپنی پسندیدہ نعتیہ کلام اور دیگر ایسے کلام جو آپکے دلوں کو فرحت بخشیں ،پیش کئے جاتے ہیں ،ہم اس پر مدارس کے طلبہ کے نعتیہ کلام اور تقاریر، مکالمے اور علمائے دین مبین کے بیانات وغیرہ شیئر کریں گے ، آپ سے گزارش ہیکہ آپ ہمارے ساتھ تعاون کریں
اس طرح کہ آپ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئکون کو دبائیں،
ہاں اپنے مفید مشوروں سے نوازیں کمینٹ کرکے ،تاکہ ہم اور بھی بہتر طریقے سے دینی مذاکرات پیش کرسکیں
واللہ المستعان
Assalamualaykum
Hamare is channel par Bahut Achhe Andaz me Naate Bayan Nashr Kiye Jate he
Pls Subscribe My channel
#
یوسف مظاہری
@YusufMazahiri
@Mahfil e Husn e bayan
#Madarsa Talimul Quran