"یہ یوٹیوب چینل صرف اور صرف قرآنِ مجید کا مستند اردو ترجمہ پیش کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو ہر سورہ اور آیت کا آسان فہم اور واضح ترجمہ سننے کو ملے گا۔ ہمارا مقصد قرآنِ پاک کا پیغام ہر گھر اور ہر دل تک پہنچانا ہے تاکہ لوگ اللہ کے کلام کو سمجھ سکیں اور اپنی زندگیوں میں اس پر عمل کر سکیں۔
براہِ کرم ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ صدقۂ جاریہ بن سکے۔ اللہ ہم سب کو قرآن کے نور سے منور کرے۔ آمین۔"
only Allah
❤️