السلام علیکم !
میں ہوں عابدہ منظور کلینیکل سائیکالوجی سے وابستہ ۔
اس چینل پر ہم بات کریں گے ذہنی صحت، خوش رہنے کے طریقوں اور پوزیٹو سوچ کے بارے میں۔
اگر آپ اپنی لائف کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ چینل آپ کے لیے ہے۔
سبسکرائب کریں اور چلیں ساتھ مل کر ذہنی سکون کی طرف!