السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
یہ چینل جو کہ (Farhat Nashriyat official) نام سے موسوم ہے۔ اس مقصد کے لیے بنایا گیا ہے کہ دین اسلام کی بنیادی اہم اور ضروری باتیں عوام الناس تک (بصورت بیانات علمائے کرام خصوصاً علمائے کشمیر) آسانی سے پہنچائی جائے اور وقتاً فوقتاً تلاوت قرآن کریم و نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم بھی بزبان اردو و کشمیری ارسال کئے جائینگے۔
اسی طرح اس چینل میں سوال وجواب کی صورت میں شرعی مسائل مسلکِ احناف کے مطابق اپلوڈ کئیے جائیں گے۔
اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو۔👇👇👇
سوالات مذکورہ WhatsApp نمبرات پر بذریعہ text یا voice message ارسال کریں 9103571302 9541002416
🔊🔊🔊🔊
اسلئے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ خود بھی رضائے الٰہی کے لئے اس چینل میں شامل ہوں اور اپنے دوست و احباب کی شمولیت کا بھی ذریعہ بنے۔۔۔
✍️ العبد الشیخ فرحت حسین بلالی اشرفی عفی عنہ۔۔۔