Channel Avatar

Mushaira International @UCWin6K3oYRPJiaGZbI6vefQ@youtube.com

27K subscribers - no pronouns :c

" الثقافہ " "انجمن فروغ ادب" "سرسیدایجوکیشنل اینڈ کلچرل سوسا


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mushaira International
Posted 2 months ago

مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے میرے آقاؐ کرنا
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا

میں کہ ذرہ ہوں مجھے وُسعتِ صحرا دے دے
کہ تیرے بس میں ہے قطرے کو بھی دریا کرنا

تُو کسی کو بھی اٹھاتا نہیں اپنے در سے
کہ تری شان کے شایاں نہیں ایسا کرنا

تیرے صدقے، وہ اُسی رنگ میں خود ہی ڈوبا
جس نے، جس رنگ میں چاہا مجھے رُسوا کرنا

کثرتِ شوق سے اوسان مدینے میں ہیں گم
نہیں کُھلتا کہ مجھے چاہیے کیا کیا کرنا

یہ تمنائے محبت ہے کہ اے داورِ حشر
فیصلہ میرا سپردِ شہہِ بطحا کرنا

آل ؑ و اصحابؓ کی سنت ، مرا معیارِ وفا
تری چاہت کے عوض ، جان کا سودا کرنا

شاملِ مقصدِ تخلیق یہ پہلو بھی رہا
بزمِ عالم کو سجا کر ترا چرچا کرنا

تیرے آگے وہ ہر اک منظرِ فطرت کا ادب
چاند سورج کا وہ پہروں تجھے دیکھا کرنا

طبعِ اقدس کے مطابق وہ ہواؤں کا خرام
دھوپ میں دوڑ کے وہ ابر کا سایا کرنا

دشمن آجائے تو اٹھ کر وہ بچھانا چادر
حسنِ اخلاق سے غیروں کو وہ اپنا کرنا

کوئی فاروق سے پوچھے کہ کسے آتا ہے
دل کی دنیا کو نظر سے تہہ وبالا کرنا

اُن صحابہؓ کی خوش اطوار نگاہوں کو سلام
جن کا مسلک تھا طوافِ رخِ زیبا کرنا

مجھ پہ محشر میں نصیرؔ اُن کی نظر پڑ ہی گئی
کہنے والے اِسے کہتے ہیں، خدا کا کرنا

چراغِ گولڑہ حضرت خواجہ پیر سید نصیرالدین نصیر شاہ گیلانی رحمتہ اللہ علیہ

13 - 0

Mushaira International
Posted 2 months ago

One of the best poetry event in gcc

1 - 0

Mushaira International
Posted 3 months ago

Latest Mushaira in bahrain

2 - 0

Mushaira International
Posted 3 months ago

Upcoming mushaira in Bahrain Thursday 16th may 8 30pm golden tulip hotel manama

0 - 0

Mushaira International
Posted 5 months ago

انور جلالپوری بحرین کا ایک یادگار مشاعرہ

2 - 0

Mushaira International
Posted 6 months ago

Tahir Faraz in bahrain

1 - 0

Mushaira International
Posted 8 months ago

9th international mushaira 2023 by majlise fakhre Bahrain

1 - 0

Mushaira International
Posted 8 months ago

Dr nawaz deobandi in Bahrain
Watch and subscribe the channel

1 - 0

Mushaira International
Posted 1 year ago

Best geet from Shabina adee tarannum mushaira in bahrain

2 - 0