Channel Avatar

Infomentry @UCWedA7D7aAAShjI5U0wHEKg@youtube.com

625K subscribers - no pronouns :c

📚 Welcome to Infomentry – Your Ultimate Source for Islamic


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Infomentry
Posted 9 months ago

https://youtu.be/wHXxzwQG1V0

50 - 4

Infomentry
Posted 11 months ago

حضرت علی رض کو
آپﷺ سے
ایک ایسا راز معلوم ہوگیا تھا
جو راز اس کائنات کے بوجھ سے بھی بھاری تھا۔
جس راز کو جاننے کے بعد حضرت علی رض کو کائنات کے بہت سے راز معلوم ہوگئے تھے۔
اس ویڈیو میں ہم حضرت علی رض کی زندگی کے اُن واقعات کے بارے میں جانیں گے کہ کیسے وہ جنات کی دنیا میں داخل ہوئے اور وہاں کیا دیکھا؟
آپ رض وہاں تک کیسے پہنچے اور وہاں داخل ہوکر کیا کیا؟
یقین مانیں آپ حضرت علی رض کی تلوار زولفقار کے بارے میں جاننا چاہیئے گے جس کا وزن 100 کلو گرام تھا۔
https://youtu.be/WIbCDhuxVZg

19 - 2

Infomentry
Posted 11 months ago

حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب کیا تھا؟

268 - 7

Infomentry
Posted 11 months ago

دنیا کی سب سے پراسرار مخلوق میڈوسا جسے سانپوں کی ملکہ بھی کہا جاتا ہے ایک یونانی افسانوی داستان میں اس کا زکر آتا ہے لیکن سلطان عبدالحمید نے میڈوسا کی قبر کو تلاش کرلیا تھا جس کے پیچھے شیطانی کارندے سلطان کو طرح طرح کا لالچ دے کر اُس لاش کو حاصل کرنا چاہتے تھے؟
تو واقعی میڈوسا حقیقت میں تھی یا نہیں؟ ان تمام باتوں کا جواب اس ویڈیو میں۔۔۔https://youtu.be/ae4lPGglxgY

10 - 0

Infomentry
Posted 1 year ago

Need your support, go and subscribe Urdumentey
https://youtu.be/x8Ghdd3pWXo

51 - 2

Infomentry
Posted 1 year ago

Need your feedback on my new channel video, plz go and subscribe, thanks
https://youtu.be/30DyvJh024I

39 - 3