یوٹیوب ایک حقیقی ارننگ پلیٹ فارم ہے
جو دنیا کے سب سے ذہین، شاطر، امیر ،
جینیئس انسانوں کے ذریعے شاہکار کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم پر تشکیل دی گئی ہے
اس کا الگوریتھم بہت مظبوط ہے
یہ خریدے ہووے اور خود سے پکڑ دکڈ کے اکٹھے کئے گئے سبسکرپشن اور واچ ٹائم کو پکڑ لیتا ہے
ایسے چینلز مونیٹایز تو ہو سکتے
پر یاد رکھیں
آپ کو ارننگ نہیں دیں گے ۔