اسلام علیکم۔میرا نام سلمان ہے۔یوٹیوب چینل نام salman gamer EBLہے میں روزانہ گیمنگ کیے متعلق دو سے تین ویڈیو اپلوڈ کرتا ہوں۔یہ میرا نیو چینل ہے۔مجھے تمام دوستوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔اور انشاءاللہ میں جلد کامیاب ہو جاؤں گا۔۔ ✨اَنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ ✨______________________
بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔:::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::.::::::: ہمیں صرف اور صرف اللّٰہ کی ذات پر یقین رکھنا چاہیے