Channel Avatar

Islamic @UCWB9uXjwGCtR_Es6SYDd4jQ@youtube.com

1.5K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Islamic
Posted 1 year ago

*🌴"لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب"*
*حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر تیرے در کی❤*

*حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

Jummah Mubarak

52 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

جوتعلیم مرد کے چہرے سے داڑھی ہٹادے
عورت سے پردہ ہٹادے
ایسی تعلیم سے جاہل ہونا بہتر
ہے..

3 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، پس جو شخص چاہے اپنے رب تک پہنچنے کا راستہ اِختیار کرلے۔
(الْمُزَّمِّل، 73 : 19)

32 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⚘💕
🌺﷽🌺

ﺍﮮ الله اے ھمارے رب...🌹

ھم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁ...💗

ﺍﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھـــــــــے...

اے اللہ...❤️

ھمیں ایسی زندگی گزارنـــــــــےکی توفیق عطا کر

جس زندگی ســـــــے تو راضی ھو جائے

🤲آمیــــــــن ثم آمیــــــــن🤲
🌹🌹🌹🌹جمعہ مبارک
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

5 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤

ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....❤❤❤

5 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

جمعہ مبارک!
یااللہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے خاندان کےلئے باعث رحمت، مغفرت اور ہمارے تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنادے۔ (آمین یاربالعالمین)

8 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جمعہ مبارک دعاؤں میں یاد رکھے..🌹

20 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

مومن کی آزمائش ۔۔
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے:
ترجمہ:
’’کیا ان لوگوں نے یہ گمان رکھا تھا کہ وہ بس اتنا کہہ دینے پر کہ ہم ایمان لائے یونہی چھوڑ دیے جائیں گے اور ان کو آزمایا اور پرکھا نہ جائے گا۔‘‘
(العنکبوت: ۲)
ترجمہ:
’’اللہ تعالیٰ کو تو ضرور دیکھنا ہے کہ سچے کون ہیں اور جھوٹے کون؟‘‘
(العنکبوت: ۳)

اسی طرح (سورہ العنکبوت، آیت ۱۱ )میں فرمایا گیا ہے۔
ترجمہ:
’’اور اللہ کو تو ضرور یہ دیکھنا ہے کہ ایمان والے کون ہیں اور منافق کون؟‘‘

کبھی یہ آزمائش یا مصیبتیں ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہوتی ہیں۔۔اور کبھی اللّٰہ اپنے نیک بندوں کا امتحان لے رہا ہوتا ہے کہ وہ اپنے ایمانی دعوے میں کتنے سچے ہیں ۔۔تو ہمیں آزمائش پر شکوہ نہیں کرنا۔۔بلکہ صبر اور ثابت قدمی اختیار کرنی ہے،تاکہ رب کے آگے سرخرو ہوسکیں۔۔
اللّٰہ پاک مجھے اور آپکو تمام آزمائشوں میں سرخرو کرے۔۔ آمین ثم آمین

12 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو ایمان والی زندگی نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین ♥️

83 - 0

Islamic
Posted 1 year ago

سنا ہے کعبہ پہ پہلی نگاہ پڑتے ہی جو بھی دعا مانگی

جائے وہ پوری ہوتی ہے یا الله مجھے بھی وہ لمحہ نصیب ہو

جائے. آمین❤☘

139 - 3