in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
کراچی میں دودھ مافیا اربوں روپے ماہانہ کما رہی ہے؟
آپ کے بیس روپے کس طرح کروڑوں اور اربوں میں بدل جاتے ہیں؟
کیا تمام سرکاری افسران کو کھلا پیسہ جا رہا ہے؟
آخر دودھ مافیا کو بلیک میلنگ سے کون روک سکتا ہے؟
جانیئے تہلکہ خیز انکشافات، انسانی حقوق کے وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ کی زبانی اس ولاگ میں
https://youtu.be/SIjWtyK-ZCg
0 - 0
پاکستان اسٹیل مل کیسے تباہ کی گئی؟ بیرونی اور اندرونی سازش، کھربوں روپے کی اراضی اربوں میں کیسے بندر بانٹ کی جا رہی ہے؟ ایم کیو ایم وکیل طارق منصور ایڈووکیٹ کے تہلکہ خیز انکشافات
https://youtu.be/wCXppHvnh18
1 - 0
امریکی ریاست مشی گن میں چھ سالہ بچے نے باپ کے موبائل فون سے پورے ایک ہزار ڈالر کے کھانے کا آرڈر دے ڈالا، پھر کیا ہوا، ویڈیو دیکھیں،
https://youtu.be/yl8DXW9Ky5M
0 - 0
انگلینڈ جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، برطانیہ نے مزدورں کے لیے ویزے میں نرم پالیسی تشکیل دے دی، فوری ویڈیو دیکھیں
https://youtu.be/U3s0msKuhz8
2 - 0
یورپ جانے کے خواہش مند خبردار، اچھی، خوشگوار زندگی کی تلاش میں کہیں زندگی ہی نہ چلی جائے، اٹلی میں ہوئے ایک حادثے کی افسوس ناک خبر
https://youtu.be/nbErMStQf_4
3 - 0
Altaf Hussain Ban Case | Inside & Outside Court Room Complete Details | Sindh High Court | Nae Khooj
8 - 0
Nae Khooj brings the latest news and developments in World Politics. Stay tuned to be updated with all important news, information, new stories, and watch the most amazing and informative videos.