Biofloc technology is a fish farming system that recycles waste nutrients as fish food. Biofloc, specifically cultured microorganisms, are introduced into the water to form microbial protein from toxic fish waste and other organic matter in the water. This helps maintain water quality as well as lowering costs.
بائیو فلاک فش فارمنگ کے نمایاں خصوصیات.
1-ایک ایکڑ کی مچھلیاں ایک مرلہ میں پالیں
2- فارم بنانے کیلئے بہت کم سرمایہ درکار
3- دیکھ بھال نہایت آسان
4- لیبر کا خرچ بہت مناسب
5- بجلی کا خرچ روایتی فارم کی نسبت بہت ہی کم
6- مچھلیوں کی خوراک کا خرچ روایتی فارم کی نسبت آدھا
7- درمیانے درجے کا فارم تیار کرنے کیلئے دو ہفتے درکار