Channel Avatar

IMSA’s @UCW1ysnxEsZOXHGe_1Rf9ARw@youtube.com

1.2K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

IMSA’s
Posted 1 month ago

ٹھنڈا ٹھنڈا موسم ہے
بھیگی بھیگی رات ہے
آسمان پر چمکتے ہوئے
ستاروں کی برات ہے

2 - 0

IMSA’s
Posted 1 month ago

چاند ثابت کرتا ہے کہ کچھ چیزیں
فاصلے پر ہی اچھی لگتی ہیں۔......🌜
_______🥀🖤

5 - 0

IMSA’s
Posted 1 month ago

مجھے سمجھ نہیں آتی نفسا نفسی کے اس دور میں اپنے ذاتی مسائل میں الجھا ہونے کے باوجود لوگ حسد، نفرت اور تعصب سے کیوں نہیں نکل پا رہے۔ میں نے اپنی ذاتی زندگی میں تجربہ کیا ہوا ہے، جب تک میں حسد و نفرت کا شکار رہا مجھے ذہنی سکون نہ ملا، ان حرکتوں کی وجہ سے میرے منہ پہ چھائیاں تک پڑ گئی تھیں۔۔۔۔ مجھے سکون اسی وقت نصیب ہوا جب میں اپنے نصیب پہ شاکر ہوا اور خوامخواہ کی نفرت کرنا چھوڑی۔
🙏

4 - 0

IMSA’s
Posted 1 month ago

5 - 2

IMSA’s
Posted 1 month ago

✨🌸🤍🍂🕊️
دنیا میں سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہوتا ہے۔ جو زمین میں نہیں دل میں اُگتا ہے اور جہاں حلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں
پُھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.!!😌🌸

6 - 1

IMSA’s
Posted 3 months ago

آنسو آئیں تو خود پونچھیے گا
لوگ پونچھیں گے تو سودا کریں گے

4 - 0

IMSA’s
Posted 4 months ago

لفظوں کا استعمال دهیان سے کرنا چاہئے
یہ ہماری پرورش کا بہترین ثبوت ہوتے ہیں 😊❤️🌹

4 - 2

IMSA’s
Posted 4 months ago

اسٹیٹس لگانے سے نہیں،
ٹانگیں دبانے سے ثواب ملتا ہے
ماں باپ کو آنلائن کے بجائے، آف لائن وِش کیجئے۔
انہوں نے آپکو پیدا کیا ہے، ڈاؤنلوڈ نہیں

5 - 2

IMSA’s
Posted 4 months ago

Happy Mother’s Day
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️

3 - 1

IMSA’s
Posted 4 months ago

آپ کا اس دنیا میں کسی کسی سے بھی مقابلہ نہیں ۔۔ہر انسان اپنی ذات کے ساتھ اپنی خوبیاں اپنی خامیاں لے کے آتا ۔۔۔کسی رشتے کا کسی رشتے سے بھی مقابلہ نہیں ۔۔۔آرام سے جئیں ۔۔کیونکہ مرنے کے بعد بھی آپ کو ایسا لگنا کہ آپ ایک دن یا دن کا کچھ حصہ دنیا میں جی کے آئے ۔۔۔اس لئے اس عارضی دنیا میں رشتوں کی قدر کرکے.. رشتوں کو جی کے ...مقابلے کے بغیر... دھوکہ دئے بغیر... آنکھوں میں دھول جھونکے بغیر... خود بھی سکون سے جئیں دوسروں کو بھی ذہنی دلی سکون میں رہنے دیں ۔۔۔۔۔۔

7 - 2