Channel Avatar

Acha Bolyn @UCVz2BqBnbUUN_mRzUL-X9wQ@youtube.com

9.2K subscribers - no pronouns :c

Subscribe Our YouTube Channel Acha Bolyn For Zenith Educatio


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Acha Bolyn
Posted 1 year ago

السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
میں سب دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میرے چینل کو سبسکرائیب کیا اور دل سے سپورٹ کی۔
ھم آگے ایک نئی سیریز شروع کرنے جا رہے ہیں اور اس کے لئے آپ سب دوستوں کا تعاون اور مشورہ درکار ہے ۔کیوں کہ آپ میری یوٹیوب فیملی ہیں اس لئے آپ کے مشورے کے بغیر چلنا محال ہے میرے لئے ۔
سیریز کونسے ٹاپک پر شروع کی جائے ؛
1-اقوال زریں
2-مفید اور آزمودہ ٹوٹکے
3-یا اسلامی واقعات پر
اپنی قیمتی آراء سے آگاہ فرمائیں 🙏

18 - 2

Acha Bolyn
Posted 1 year ago

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ۔
الحمدللہ رب العالمین ❣️
ثم الحمدللہ رب العالمین ❣️
ثم الحمدللہ رب العالمین ❣️
اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے بندہ نا چیز کو اتنے بڑے اعزاز سے نواز دیا ہے 🥰🥰🥰 ۔اور اس کے بعد میں آپ سب دوستوں کا بے حد ممنون ہوں کہ آپ سب نے اس بندہ نا چیز کو دل❣️🥰 ❤️ سے سپورٹ کیا۔اور اسی طرح آنے والے وقتوں میں بھی آپ کا تعاون درکار رھے گا۔❣️ ویڈیوز کو لائیک اور شئیر ضرور کیا کیجئے ۔🥰🥰🥰۔اور اسی طرح ہم بھی آپ سب کی خدمت کا کام ہمیشہ جاری و ساری رکھیں گے 🥰🤗🥰

59 - 0