اسلام و علیکم
ولیج لائف اینڈ فوڈز کے چینل پر خوش آمدید یہاں ہم آپ کے لیئے پاکستان خاص طور پر جنوبی پنجاب کے دیہاتی علاقوں کے ثقافتی پکوان مزیدار ریسیپیز لایا کریں گے
خاص طور پر لکڑی کے چولھے پر بغیر اوون کے بیکنگ کی ریسیپیز
اور گھریلو ٹوٹکے غزائیت سے بھرپور ریسیپیز سب کچھ آپ کو اس چینل پر ملے گا
چینل کو سبسکرائب اور دوستوں سے شئیر کر کے حوصلہ افزائی کرتے رہیں
Aslam o Alekum Welcome to the village life and foods channel here I will teach you village recipes especially baking recipes on a wood stove stay tuned to our channel and watch simply easy and healthy village Recipies
So, if you want to learn more about baking on the wood stove, stay tuned on every social media platform
Here are the links below Regards; ANSAYASMEEN