لسلام علیکم، محترم احباب ہمارا یوٹیوب چینل اے ایچ پراپرٹی ایڈوائز، پراپرٹی کی معلومات اور خریدوں فروخت سے متعلق ہے ہمارا مقصد روایتی ڈیلرز حضرات سے ہٹ کر صرف اپنا جائز کمیشن لیکر آپ کی خدمت کرنا ہے، اگر آپ رہائشی، کمرشل یا زرعی کسی بھی قسم کی جائیداد کی خریدوں فروخت کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہم کوشش کریں گئے آپ کو آپ کی ضرورت کے مطابق پراپراٹی مل سکے اس کے علاوہ ہمارا فیسبک پیچ اے ایچ پراپرٹی ایڈوائز بھی ہے
آپ سب کے تعاون کا شکریہ
المحمد پراپرٹی ایڈوائز
محمد ناصررفیق
03005075841
03133272817