اس چینل کے ذریعے میں مدینے کا سفر کرونگا ان شاء اللہ۔
اس یوٹیوب چینل کے شارٹس اور ویڈیوز میں کوئی بھی غیر اسلامی غیر شرعی چیر نہیں ہوگی۔۔
تمام عاشقان محمد مصطفیٰﷺ سے گزارش ہے کہ اس چینل کو پروموٹ کریں۔ اس چینل کی جو بھی کمائی ہوگی وہ میرے لئے مدینے جانے کا زریعہ ہو کہ رہیں گی۔۔
اور اگر اس مدنی سفر میں آپ میرا ساتھ دینا چاہے تو اس چینل سے جڑ جائے۔۔ ان شاء اللہ ایک دن اس چینل پہ لائو مدینہ کی گلیاں دیکھا ونگا۔۔
شکریہ