ASLAM O ALAIKUM YAA MAULA ALI MUSHKIL KUSHAH AS MADAD, Bismillah to YouTube channel " syeda Mehak Rizvi 7 "
me Sayeda Mehk Rizvi You will find majlis noha qasidas and virtues of ahl al bayt in my youtube channel and you will find many wazifas for your problem you will find solutions for your problem in this channel. I need your support for my channel. Jazak Allah
اس چینل میں آپ کو کیا ملے گا ?
اسلام و علیکم یا علی مدد میں ہوں سیدہ مہک رضوی
آپ کو میرے یوٹیوب چینل میں مجلس نوحے قصیدے اور فضائلِ اہلبیت اور آپ کو آپ کی پریشانی کے بہت سے وظیفے ملے گے آپ کو آپ کی پریشانی کے حل اس چینل میں ملے گے
مجھے میرے چینل کو آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے ۔
جزاک اللہ