یہ چینل خاص طور پر کیلیگرافی کے لیے ہے جس میں خط نستعلیق, خط ثلث,خط نسخ, خط رقعہ,دیوانی,کوفی,انگلش خطاطی,ھندسےاور 3D لائن کی خطاطی کیاجاتاہے اور اس میں مختلف کلرز سے خوبصورت نام لکھے جائیں گے آپ یہ چینل سبسکرائب کرکے خطاطی سیکھ سکتے ہیں اور ویڈیوز کے کمنٹ سیکشن میں اپنا نام لکھیں آپ کا نام بھی خوش خط لکھا جائے گا اور اسی چینل پر اپلوڈ ہوگا
#Urdu, English s Arabic calligrapher
Hayan calligraphy.
youtube.com/@IsrarahmadIsrar-ks2mw
youtu.be/VJX0SaEk1eo?si=XF2fcrKUkAE8STVb