Channel Avatar

PeerAbuNuman RizviSaifi @UCVMqHrACaMiCBtANGc_nPxw@youtube.com

369K subscribers - no pronouns :c

Sultan ul Wazaif’s videos on authentic Islamic recitations (

Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 5 hours ago

شیخ القران آفتاب علم و حکمت مخدوم المشائخ
حضرت سرکار پیر ابو نعمان رضوی سیفی زیدشرفہ
کلفٹن 9 کراچی میں خطبہ جمعۃ المبارک ارشاد فرمائیں گے

21 - 0

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 23 hours ago

جب گھر کے سارے لوگ سو جائیں تو کعبہ کیطرف منہ کرکے یہ لفظ پڑھ لیں
کامیابیاں قدم چومیں گی انتہائی مجرب اور مختصر عمل ہے
3 دن کے عمل سے ہر مقصد پورا ہو گا
زندگی میں ایک بار ضرور آزمالیں

24اکتوبر بروز جمعرات شام 6:30 بجے
دیکھنا اور پھیلانا ہر گز نہ بھولیں جزاک اللہ خیرا
صرف اور صرف پیر ابونعمان رضوی سیفی آفیشل یوٹیوب چینل پر

141 - 2

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 1 day ago

دولت رزق روپیہ پیسہ کی تنگی سے ہمیشہ محفوظ رہے گا
جو شخص بھی روزانہ صبح 70 مرتبہ یہ آیت مبارک پڑھے گا
غربت کا مجرب حل!
بہت ہی آزمودہ عمل ہے وقت ضائع نہ کریں سب کام چھوڑ کر فوراً شروع کر دیں

9 - 0

23اکتوبر بروز بدھ شام 8 بجے
دیکھنا اور پھیلانا ہر گز نہ بھولیں جزاک اللہ خیرا
صرف اور صرف پیر ابونعمان رضوی سیفی آفیشل یوٹیوب چینل پر

101 - 2

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 2 days ago

دنیا کے تمام جادوگر مل کر بھی آپکا کچھ بگاڑ نہیں سکیں گے
جنات اور کالے جادو کا مکمل علاج
ہر قسم کا جادو ختم ہو جائیگا

17 - 0

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 2 days ago

8 روزہ روحانی وتبلیغی دورہ کراچی
آپ اپنے روحانی مسائل کے حل کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں ۔

67 - 0

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 2 days ago

8 روزہ روحانی وتبلیغی دورہ کراچی
آج جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کراچی میں دوپہر 3 بجے
محبین و مخصلین سے ملاقات ہوگی ان شاء اللہ العزیز

91 - 2

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 2 days ago

8 روزہ روحانی وتبلیغی دورہ کراچی
آج جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کراچی میں دوپہر 3 بجے
محبین و مخصلین سے ملاقات ہوگی ان شاء اللہ العزیز

46 - 0

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 2 days ago

دنیا کے تمام جادوگر مل کر بھی آپکا کچھ بگاڑ نہیں سکیں گے
جنات اور کالے جادو کا مکمل علاج
ہر قسم کا جادو ختم ہو جائیگا

22اکتوبر بروز منگل شام 8 بجے
دیکھنا اور پھیلانا ہر گز نہ بھولیں جزاک اللہ خیرا
صرف اور صرف پیر ابونعمان رضوی سیفی آفیشل یوٹیوب چینل پر

95 - 0

PeerAbuNuman RizviSaifi
Posted 3 days ago

خدا کی قسم اپنی جان اولاد اور اہلِ خانہ کی حفاظت خود کرلیں
جادو جنات آسیب سحر اثرات بد نظر بد اور شیاطین سے بچنے کا
طاقتور پاورفل حصار
(اُمت محمدیہ کیلئے خاص اجازت )

21اکتوبر بروز سوموار شام 8 بجے
دیکھنا اور پھیلانا ہر گز نہ بھولیں جزاک اللہ خیرا
صرف اور صرف پیر ابونعمان رضوی سیفی آفیشل یوٹیوب چینل پر

173 - 2