in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان آچکے ہیں ۔
اس سے متعلق ویڈیو اپلوڈ ہوچکی ہے۔
چینل پر وزٹ کرکے مکمل ویڈیو دیکھیں ۔
Watch Latest Video..
Below Here 👇
https://youtu.be/lzfFIbmBnSk
10 - 0
آللہ پاک
اے میرے رب،
اے کائنات کے مالک،
اے کائنات کے رازق،
اے کائنات کے حاکم ،
اے کائنات کو پالنے والے،
اے 70 ماؤں سے زیادہ چاہنے والے،
فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔
ان پر جو یہودی طاقتیں زلمو ستم کررہی ہیں انہیں غرق کردے۔
#islamophile #islamkibaatein #islamicposts
35 - 1
اسلام و علیکم ۔
بہت دنوں سے میں غائب تھی کمیونٹی پوسٹ سے اس کے لیئے آپ سب سے معذرت خواہ ہوں ۔ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے میں اسلامی مواد آپ سب کو فراہم کرنے سے قاصر تھی ۔
انشاللہ اب سے روز مرہ کی بنیاد پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کروں گی ۔امید ہے آپ سب مُجھے سپورٹ ضرور کریں گے۔
#islamkibaatein #islamicmotivational
#deeneslam
48 - 0
سورۃ کہف کے فائدے ۔
ایمانی قوت کے لئے ۔ سورۃ کہف کا جمعہ کے دن پڑھنا زمین سے آسمان تک نور پیدا کرتا ہے اور آٹھ دن تک وہ نور برقرار برابر قائم رہتا ہے ۔ پھر اس کے پڑھنے والے کے لیے سارا نور قبر میں دیا جاتا ہے اور قبر کے بعد قیامت کے دن میدان حشر میں دیا جائے گا اور اس صورت کا روزانہ تلاوت کرنا ایمان کو قوت دیتا ہے اور نور ایمانی میں ترقی دیتا ہے ۔وقت مقرر پر جاگ اٹھنا ۔ اگر کسی شخص کو رات کے وقت جاگنا منظور ہو یعنی جاگنے کی حاجت ہو اور کوئی جگانے والا نہ ہو اور نہ ہی خود کی آنکھ کھلتی ہو یعنی خود بھی اٹھنے کی امید نہ رکھتا ہو ۔ تو وہ شخص عشاء کی نماز کے بعد سورۃ کہف پڑھ کر سو جائے جس وقت اٹھنے کا ارادہ کرے گا انشاء اللہ تعالی اسی وقت اس کی آنکھ کھل جائے گی یہ دیکھو میرے بھائیو کیسا بہترین الارم ہے ۔ یہ دنیا کے الارموں سے آنکھ کھلے یا نہ کھلے لیکن اس سے ضرور کھل جائے گی ۔ یہ رات کے وقت جاگنے کے لیے بہت بہترین عمل ہے ۔
#islamkibaatein #jummatulmubarak #deeneslam
402 - 1
Happy Independence Day
#14thAugust1947
دھرتی ہے جان دینے کو ہیں تیار اسکے بیٹے
اقبال کے شاہین ہیں تو مٹا سکے گا ہم کو۔
342 - 0
Islamic Wazifa || Informative Videos
Follow On Tiktok & Snackvideo
Join Our Whatsapp Channel and also
Like & Subscribe to our Channel