ہرنی شیر سے زیادہ تیز رفتار ہوتی ہے. لیکن شکار ہو جاتی ہے. کیونکہ بار بار وہ پیچھے مڑ کہ دیکھتی ہے کہ شیر کہاں تک پہنچا.! ایسا کرنے سے اسکی رفتار کم ہو جاتی ہے. بلکل اسی طرح جب ہم زندگی کے سفر پر رواں دواں ہوں. تو بار بار پیچھے ماضی میں جھانکنے سے ہمارا صرف اور صرف نقصان ہوتا ہے.