جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سے مختلف موضوعات پر اردو زبان میں خصوصی رپورٹیں، تبصرے اور جائزے۔ ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ دیکھ سکتے ہیں جرمنی اور پاکستان سمیت عالمی منظر نامے کے بارے میں اہم ویڈیو رپورٹیں۔ اس کے علاوہ آپ اس چینل پر ڈی ڈبلیو کی سائنس، لائف اسٹائل اور ماحولیات کے بارے میں منفرد رپورٹیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ آپ بھی ڈی ڈبلیو کاحصہ بنیے اور ہمیں اپنی رائے سے آگاہ بھی کیجیے۔