Channel Avatar

Sardar Faizan Khanzada @UCV-3P6M5-29o3rgFuS8W6iQ@youtube.com

4.3K subscribers - no pronouns :c

Slam Every one. My Name is Sardar Faizan khanzada. I live in


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Sardar Faizan Khanzada
Posted 2 weeks ago

🥀عمرہ مبارک❤️

مُبارک ہو دیدار مُصطفی کو دیکھ کر آنا
خُدا کی رحمتوں سے دامنِ اُمید بَھرلانا۔
ماشاءاللہ میرے شہزادے بھائ محمد سعید شاریز اور شہزادی بہن ہانیہ شاریز کو #عمرہ کی ادائیگی بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️
اللہ تعالٰی مجھے اور پوسٹ پڑھنے والوں کو بھی حرمین شریفین کا مبارک سفر نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲
اللّٰہ تعالیٰ ان کی حاضری کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطاء فرمائے۔🤲

15 - 0

Sardar Faizan Khanzada
Posted 2 weeks ago

ﷲ تیرا شکر ہے ❤❤

14 - 1

Sardar Faizan Khanzada
Posted 2 weeks ago

شوہدے دشمن نئیں خانزادہ پسند کردا، ✨
شیراں وانگ میں اپنے یار رکھناں۔😘

7 - 0

Sardar Faizan Khanzada
Posted 3 weeks ago

میری زات سب مٹی ♥️

14 - 2

Sardar Faizan Khanzada
Posted 3 weeks ago

🥀الحمدللہ یوٹیوب کی کمائ سے سیب والا آئ فون 12 لے لیا ♥️🥀

8 - 3

Sardar Faizan Khanzada
Posted 3 weeks ago

آج سب بھائ جمعہ کی نماز میں میرے شہزادے بھائ کو دعا میں لازمی یاد رکھنا کہ اللہ پاک اس جمعہ کے دن کے صدقے میرے شہزادے بھائ کے درجات بلند فرمائے اور اسے جنت میں جگہ دے آمین ثم آمین🤲۔

18 - 0

Sardar Faizan Khanzada
Posted 4 weeks ago

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ♥️
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ھے ...*

10 - 2

Sardar Faizan Khanzada
Posted 1 month ago

‏ماضی کےاچھے تعلقات کی لاج ضرور رکھنی چاہیے
یہی چیز انسان کا ظرف اور شخصیت واضح کرتی ہے

14 - 0

Sardar Faizan Khanzada
Posted 1 month ago

شہزادہ بھائ سردار فہد کے ہمراہ ❤️🥀

6 - 0

Sardar Faizan Khanzada
Posted 1 month ago

اسلام و علیکم تمام دوستوں کو جشن آزادی مبارک ہو
ایک نعرہ ہو جائےپاکستان_____وطن گھر کےکی طرح ہوتا ہے
وطن سے محبت ایمان کا رکن ہے🤲❤✌
Happy Independence Day ❤️
#MeriPehchanPakistan ❤🇵🇰

6 - 0