السلام علیکم
بھائی جان اس چینل پر اپ کو شارٹ ویڈیو دیکھنے کو ملیں گی,,🌹🌹
شعر و شاعری کی ویڈیو
اور گرین سکرین ویڈیو
اور جس کمپنی میں کام کرتا ہوں اس کام والی ویڈیو
حوصلہ افزائی کرنے کا بہت بہت شکریہ اپ میرے چینل کو سپورٹ کریں اور میں اپ کے چینل کو سپورٹ کروں گا
۔