in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
کچے گھر اور پکے رِشتے ہوتے تھے
گاؤں والے کِتنے مِیٹھے ہوتے تھے
سُنا ہے اب تو آدھا گاؤں باہر ہے
پہلے تو کھیتوں میں پیسے ہوتے تھے
4 - 0
یہ وقت بھی عجیب سوداگر ہے
جوانی کا لالچ دے کر بچپن لے گیا
اب امیری کا لالچ دے کر جوانی چھین رہا ہے
9 - 0