بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یہ شمعِ مصطفیٰ ﷺ چینل صدقہِ جاریہ ہے تمام مسلمان اور مرحومین کے لیے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الَصَّلٰوةُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْكَ یَارَسُوْلَﷺ اَللّٰهِﷻ
کاسہ غم جو میری ذات نے خالی پائی
دل کے دربار میں آنکھوں کو سوالی پائی
آنکھ جب دل سے لڑی تب ہی قرار آئی
زیست پُرکیف ہوئی درد مثالی پائی
دل سے جب اَشہدُاَنَّ کو کئی بار پڑھی
میں نے تب جا کے کہیں رازِ بلالی پائی
اپنے اعمال پہ تنہائی میں جب غور کی
خود سے رتبے میں ہر اک شخص کو اعلی پائی
whatsapp.com/channel/0029Va5feHf8PgsGQpDyUj0Y