السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹
🌹محترم سامعین و ناظرین!!!🌹
"مولانا محمد محسن آفیشل" الحمدللّٰه ایک اسلامی یوٹیوب چینل ہے، جو آپ حضرات کے مخلصانہ تعاون اور محبت سے کامیابی کی طرف رواں دواں ہے ۔
🌹اس چینل پر دینی ،ملی ، سماجی اور سیاسی رہنماؤں کی گفتگو اور دیگر علماء کے بیانات عموماً نشر کئے جائیں گے ان شاللّٰه تعالیٰ ۔
🌹❤️درخواست: آپ تمام حضرات سے درخواست ہے کہ اس چینل کو سبسکرائب کرلیں اور بیل آئیکن (گھنٹی) کو دبادیں تاکہ چینل پر نشر ہونے والے تمام پیغامات آپ تک بر وقت پہنچ سکیں ۔❤️🌹
-:- محمد محسن رامپور روڑکی
@MaulanaMohdMohsinOfficial