Channel Avatar

Islamic studio official . 50k views . 1 hour ago @UCUKElizqICGebmMDFptVEyw@youtube.com

1.1K subscribers - no pronouns :c

03431415835۔ Whatsapp group join krny k liye Is number pr r


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Islamic studio official . 50k views . 1 hour ago
Posted 5 days ago

🥀✨ شبِ معراج النبی صلی اللّہ علیہ وسلم ✨🥀
جاگنے والوں کو چاہیے سونے والوں کےلئے دعا کریں ،
ملنے والوں کو چاہیے بچھڑنے والوں کے لیے دعا کریں ،کامیاب ہونے والوں کو چاہیے ہارنے والوں کے لیے دعا کریں ،ہنسنے والوں کو چاہیے رونے والوں کے لیے دعا کریں ،محبت کرنے والوں کو چاہیے نفرت کرنے والوں کے لیے دعا کریں ، آگے بڑھ جانے والوں کو چاہیے پیچھے رہ جانے والوں کے لیے دعا کریں ، نیکوکاروں کو چاہیے گنہگاروں کے لیے دعا کریں ، ہر ایک کو چاہیے سب کے لیے دعا کریں ، میرے لیے بھی دعا کریں 🤲🤲💖

6 - 10

Islamic studio official . 50k views . 1 hour ago
Posted 5 days ago

✨ 🥀شبِ معراج 🥀✨

کبھی معراج کبھی شبِ برات تو کبھی شبِ قدر دیتا ہے

کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے

4 - 7